فوجی اداروں کی اشیاء کے استعمال اور اسکی خریداری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
الطاف حسین
@suahil-khanzada.bsky.social
Follower of Altaf Hussain, Liberal,Democrat,progressive and Believe in equality and humanity
فوجی اداروں کی اشیاء کے استعمال اور اسکی خریداری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
الطاف حسین
یہ سب کے سب شامل ہیں تحریکِ انصاف کے معصوم کارکنوں کی شہادت میں۔ اِن میں سے ایک بھی کھڑا رہتا تو گولیاں نہ چلتیں۔!!
28.11.2024 14:09 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0سانحہ اسلام آباد کے بعد اب اس شہر کا نام یزید آباد رکھ دیا جانا چاھیئے ۔
کیونکہ یہاں کا حکمراں ہمیشہ یزید ہی ہوتا ہے۔
کراچی میں یہی یہی بکتر بند گاڑیاں مہاجروں پر چڑھا دی جاتی ہیں انکو کچل دیا جاتا ہے ۔
جاگ مہاجر جاگ
کراچی میں یہی گاڑیاں عوام پر چڑھا دی جاتی ہیں انکو کچل دیا جاتا ہے کیوں ؟
جاگ مہاجر جاگ
بقول جاوید چوہدری صاحب کے اس بار بھی عمران خان کے ساتھ دھوکہ پنجاب ہی کریگا اور وہ باہر نہی نکلے گا ۔
27.11.2024 09:07 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0#AltafSupportsKhanProtest
21.11.2024 07:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@altafhussain90.bsky.social Live TikTok Broad goes up to 11 K , very successful broadcast conducted tonight .✌️✌️✌️✌️✌️✌️
20.11.2024 20:29 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کل ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردوں کو مارنے انکے خلاف آپریشن کرنے کی منظوری دی مگر آج انہی دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر حملہ کرکے اس اجلاس کے اعلامیہ کی بتی بنادی ۔۔۔
20.11.2024 08:41 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0عوام 24 نومبر کو احتجاج کے لئے اپنے گھروں سے نکل کر اسلام آباد پہنچیں ۔۔۔
جاگ پنجاب جاگ
پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین کے حق میں جراعت مندانہ مؤقف اختیار کرنے پر الطاف حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
مفتی منیر شاکر (پی ٹی ایم رہنما)
*منظور پشتین اور پشتونوں کے حق میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے وڈیو لاگ پر پشتون تحفظ موومنٹ کے مفتی منیر شاکر کا اظہار آڈیو پیغام*
*پشتونوں سمیت دیگر قوموں کے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ان کے اہل خانہ کی بھرپورمعاونت کریں*
*بانی وقائد الطاف حسین کی ایم کیوایم کے وکلاء کو ہدایت*
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ۱۹۹۷ میں سینٹر لنڈن کے لوگن ہال میں کیا جانے والا تاریخی خطاب۔۔
youtu.be/sb-VAVks2g0
So-called Pakistani Islamic Scholars issued their FATWA (Religious Authenticity) that the uses of VPN is HARAM .
Same statement issued from Army chief of Pakistan .
This is my first message on bluesky i would like to every one please raise your voice against Pakistani Authorities who are going to banned social media in whole country .
16.11.2024 12:51 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0