شیخ سجدے میں سر جھکاتا ہے
حور جنت میں کانپ جاتی ہے
@nazeerkhan.bsky.social
Aesthetic, Humanitarian, Fervent, Poetic and Courteous fellow...
شیخ سجدے میں سر جھکاتا ہے
حور جنت میں کانپ جاتی ہے
ہر قدم دوریٔ ِ منزل ہے نمایاں مجھ سے
میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
Follow me= follow back
25.11.2024 04:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0" ایسا کوئی طریقہ نہیں جس کی بدولت سچائی آپ کے ذہن میں خود بہ خود اُمڈ آئے، سچائی کو دریافت کرنا پڑتا ہے"
24.11.2024 08:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0More money...
23.11.2024 05:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Already done
23.11.2024 04:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دِل جلا کے سر عام رکھ دیا
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 28 ستمبر کے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی کا 5 روزہ ریمانڈ منظور کر لیا. دی نیوز
21.11.2024 12:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"Fall seven times, stand up eight."
21.11.2024 07:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0