It's possible without foot print 👣
20.02.2025 14:44 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر،
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر!
#KashmirSolidarityDay
بلکل
02.01.2025 09:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
میں مانگنے نہیں آیا کے بعد پیش خدمت ہے
قومیں ام م م م کرنے سے بنتی ہیں
احتجاج کا نیا طریقہ اوووووں
😂😂😂😂😂
عدالتیں بھی اپنی گواہ بھی اپنے جج بھی اپنا قانون بھی اپنا۔
باہر نکلو اور کہہ دو فلاں کو اتنی سزا فلاں کو اتنی سزا
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
Good Morning Insafies.
21.12.2024 03:07 — 👍 37 🔁 15 💬 0 📌 1بات نکلے گی تو دور تلک جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
06.12.2024 15:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صدر مملکت
06.12.2024 14:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Note
03.12.2024 13:15 — 👍 13 🔁 8 💬 1 📌 1
Some debts cannot be paid no matter what you do.
کچھ قرض ادا نہیں کیے جا سکتے
چاھے آپ کچھ بھی کریں۔
#LifeLessons
نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے ۔💔😢
انشاء اللہ
28.11.2024 09:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You guys have my heart ❤️🩹 real lions and so is meena.The way you fought in the field and stood strong by your people, I’m so proud of you all. Things may not have gone as we hoped, but as IK says, “You only lose when you give up.”
27.11.2024 09:55 — 👍 49 🔁 23 💬 7 📌 1انشاء اللہ
26.11.2024 06:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈی چوک پر إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کی صدا ایک بار پھر سے گونجے گی
عون عباس بپی
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو
مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
انشاءاللہ 🙌🧡
25.11.2024 20:34 — 👍 12 🔁 7 💬 0 📌 0Basking in the glow of a beautiful sunrise, this stunning pink rose symbolizes love and new beginnings.
24.11.2024 13:35 — 👍 2534 🔁 147 💬 54 📌 10جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، وہاں پر ہماری سوچ ختم ہو گئی ہوتی ہے۔عظمیٰ بخاری 😂
25.11.2024 08:37 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0