وزیر داخلہ عوام کے منتخب نمائیندہ نہیں ہیں ! اگر کوئی سیاسی شخصیت ہوتی تو شاید صورتحال کو بہتر انداز میں سنبھال لیتی ! سپریم کورٹ بار نے وفاقی حکومت سے کسی منتخب نمائیندے کو وزیر داخلہ تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا !
27.11.2024 08:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا
27.11.2024 08:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا
27.11.2024 08:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 1
🙏💐
19.11.2024 18:41 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
Adeel Ahmad Sarfraz
عدیل سرفراز بھائی سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر رپورٹر اور قابل تجزئہ نگار ہیں ۔ انکے یوٹیوب چینل ک سبسکرائب کریں ۔ اور اس اکاونٹ کو بھی فالو کریں ۔ ↙️
@adeelsarfraz.bsky.social
Youtube Channel Link ↙️
youtube.com/@adeelsarfraz
19.11.2024 15:46 — 👍 5 🔁 1 💬 2 📌 0
ہمیں بار بار یاد کرایا جاتا ہے کہ سپریم کورٹ میں ساٹھ ہزار مقدمات زیر التواء ہیں ! جسٹس جمال خان مندوخیل
19.11.2024 05:42 — 👍 4 🔁 3 💬 1 📌 0
آئینی بینچ نے اعلی عدلیہ کے ججز کی پارلیمان میں تقاریر کیخلاف درخواست خارج کر دی !
19.11.2024 05:41 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
بریکنگ ! سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی !
19.11.2024 05:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Finally Supreme Court's Cause List For This Week Has Been Revised. Now The Members Of Constitutional Bench Will Also Be Sitting In Regular Benches After 12 PM.
19.11.2024 05:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0