Count down your presence will be show the power
#24NovFinalcall
@ptidgkhan.bsky.social
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Dera Ghazi khan. #BehindYouSkipper insaf.pk
Count down your presence will be show the power
#24NovFinalcall
"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
18.11.2024 19:41 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی 
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
- پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام
#FinalCall
#حق_کی_جیت_ہو_گی
بریکنگ 🚨 
پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی
مراد سعید کا اعلان 🔥
تازہ ترین 
24نومبر کو جو ٹکٹ ہولڈر،اراکین اسمبلی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گا اسکا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔_
`عمران احمد خان نیازی`