Aftab's Avatar

Aftab

@aftabnazar.bsky.social

Ex Secretary Information PMLN Kharian

605 Followers  |  567 Following  |  67 Posts  |  Joined: 18.11.2024
Posts Following

Posts by Aftab (@aftabnazar.bsky.social)

Post image

صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تین ججز کو اسلام آباد ہائی کورٹ تبادلے پرچند وکلا بے بنیاد شور درحقیقت اپنی سیاست چمکانے کی کوشش ہے۔ عدلیہ کو متنازعہ بنا کر کیا حاصل ہوگا۔
یہ تبادلے آئینی اور قانونی ہیں۔ شور مچانے سے نہ آئین بدلے گا، نہ عدلیہ!
#IHC #JudicialIndependence

02.02.2025 14:06 — 👍 15    🔁 6    💬 0    📌 0

بس دیکھ لیں۔خاوند کتنا خیال رکھتے ہیں۔ویسے ہی بدنام ہیں بیچارے😍

02.02.2025 10:38 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

اللہ الحق ہے

19.01.2025 08:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جس نام , جس شہرت , جس سیاست کا عمران خان کو گھنند تھا , غرور تھا , زعم تھا وہ سب خاک ہوا . دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے سرخیاں لگایئں کے یہ چور ہے ڈکیت ہے منی لانڈرنگ کا پیسا جو عوام کی ملکیت تھا اس کو اپنے اے ٹی ایم کو واپس کر رشوت کھا گیا .مکافات عمل

19.01.2025 00:10 — 👍 21    🔁 11    💬 1    📌 1

اللہ الحق ہے
پندرہ سال چور چور کا بیانیہ بنایا۔پونے چار سالہ دور چور ثابت کرنے کا ٹل لگا دیا۔مگر نتیجہ صرف حسرت
آج خود تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ وزیراعظم ثابت ہو گیا

17.01.2025 16:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Nexus of PTI TTP.

17.01.2025 13:43 — 👍 11    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image 08.01.2025 19:46 — 👍 22    🔁 4    💬 2    📌 0

وڑ گئی اے🤪

06.01.2025 13:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تو یہ کون ہے😜

05.01.2025 08:30 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image 03.01.2025 07:24 — 👍 14    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

The Nexus of Imran Khan with Western Union.
#Allmedia

01.01.2025 15:57 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 1
Preview
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 2100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 117322 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 2100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 117322 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

01.01.2025 09:58 — 👍 11    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات زر 15 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں اور اگر یہی رفتار برقرار رہی تو یہ مالی سال کے آخر تک 35ارب ڈالر تک پہنچ جائینگی جو ایک ریکارڈ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف

01.01.2025 10:39 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

الحمدللّٰہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب کی دن رات کی پھرپور محنت اور کوشش سے سلامتی کونسل نے پاکستان بطور غیر مستقل رکن کی نشست سنبھال لی ڈار صاحب کو اس کامیابی پر دلی مبارکباد۔

01.01.2025 16:38 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں..
دل پر واقع ہونے والا گناہ کپڑے پر گرنے والے تیل کی مانند ہے
اگر اُسے جلدی نہ دھویا جائے تو یہ مزید پھیل جاتا ہے...

📚(المدهش : 357/1)

#فلسطین
#پاکستان

28.12.2024 09:06 — 👍 5    🔁 2    💬 2    📌 0
Video thumbnail

نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے،
رچرڈ گرینل کا ضمیر
2018 کے الیکشن چوری سے سیاسی انتقام کے سیاہ دور تک سو رہا تھا،

فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر آج بھی غاصب صہیونیوں کے ساتھ ہے،
خواجہ سعد رفیق

27.12.2024 03:55 — 👍 31    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏نو مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۰
میسج از لاؤڈ اینڈ کلیئر

27.12.2024 13:16 — 👍 20    🔁 6    💬 0    📌 0

We are with" Pak Army"

27.12.2024 13:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہر سمت مسلمانوں پہ چھائی تھی تباہی
ملک اپنا تھا اور غیروں کے ہاتھوں میں تھی شاہی
ایسے میں اٹھا دین محمد کا سپاہی
اور نعرہ تکبیر سے دی تو نے گواہی
اسلام کا جھنڈا لیے آیا سر میدان
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

25 دسمبر یوم پیدائش
قائدملت،بابائے قوم، بانئ پاکستان
قائداعظم محمد علی جناح (رح)

25.12.2024 04:54 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

‏وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔

﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾

23.12.2024 06:59 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

جھکنے والا ہی بلند ہوتا ہے !

رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا :

"جو شخص اللہ کی خاطر تواضع (عاجزی) اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ضرور بلند کرتا ہے"۔
صحیح مسلم 2588

22.12.2024 01:48 — 👍 45    🔁 12    💬 1    📌 0
Post image 22.12.2024 00:59 — 👍 15    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

امریکہ کو تکلیف اس کی ہے کہ پاکستان کے پاس 2750 کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز 350 کلو میٹر فی منٹ کی رفتار سے سفر کرنے والا شاہین بیلسٹک 3 میزائیل ہے، جو اسرائیل کو صرف 12 منٹ کے اندر اندر دنیا کے نقشے سے مٹا سکتا ہے

19.12.2024 12:31 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ہم کوئی غلام ہیں

18.12.2024 14:10 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 12.12.2024 10:49 — 👍 30    🔁 5    💬 0    📌 0

Only and only hug.

12.12.2024 16:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انشاءاللہ۔۔نحوست سے چھٹکارا ملے گا

10.12.2024 12:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0