Naheed saleem's Avatar

Naheed saleem

@naheedsaleem.bsky.social

الل کے سوا کسی کو حق حکومت حاصل نہیں ۔۔۔ إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ اے اللہ تجھ ہی سے ڈرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں

141 Followers  |  63 Following  |  8 Posts  |  Joined: 29.11.2024  |  1.7174

Latest posts by naheedsaleem.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

جنہوں نے احسان اللہ احسان کو فرار کروایا انہوں نے ہی APS میں بچوں کو شہید کیا،

16.12.2024 07:53 — 👍 5    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

#ShaheedMubeenshahAfridi

#16December2014

16.12.2024 08:24 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

وہ کہتا تھا، "اکیلا بھی رہ جاؤں، تو لڑوں گا۔
آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے۔❣️

16.12.2024 18:21 — 👍 13    🔁 3    💬 1    📌 0

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان

09.12.2024 18:24 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

🥺💔

02.12.2024 15:23 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

12 دسمبر کا پشاور میں شہدا مارچ کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے۔
گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں۔

05.12.2024 17:06 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 1
Post image 05.12.2024 17:49 — 👍 82    🔁 33    💬 4    📌 0
Post image

🥺💔

02.12.2024 15:23 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

کیا پاکستان کا ڈیفینڈر ہونے کے لیے تحریک انصاف سے جلنا لازمی ہے ؟🤔

02.12.2024 09:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

💯 Agreed

01.12.2024 11:09 — 👍 110    🔁 43    💬 5    📌 2
Post image 01.12.2024 11:30 — 👍 14    🔁 25    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان امت مسلمہ کے واحد لیڈر ہیں جنکی رہائی کی فکر صرف امت غیر مسلمہ کو ہے! 😖

01.12.2024 16:48 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 01.12.2024 19:39 — 👍 15    🔁 6    💬 1    📌 0

مطیع اللہ جان 🚨🚨

حوالات میں قید افراد نے بتایا کہ پولیس نے پمز اسپتال کے قریب ایک نجی گاڑی پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے تھے۔ جیسے ہی زخمی افراد یا ان کے ساتھی اس گاڑی کے قریب پہنچتے، پولیس انہیں فوراً گرفتار کر کے تھانوں میں بند کر دیتی۔ اس طرح اسلام آباد کے تھانوں کو لوگوں سے بھر دیا گیا۔

01.12.2024 20:53 — 👍 8    🔁 7    💬 0    📌 0

‏"...حکومت کے وزراء ایک طرف تو تحریک انصاف کو ڈی چوک سے دم دباکر بھاگنے کے طعنے دے رہے تھے اور دوسری طرف تحریک انصاف کے شہید کارکنوں کی لاشیں چھپا رہے تھے۔"..سینئر صحافی حامد میر

02.12.2024 06:19 — 👍 2    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟

02.12.2024 02:55 — 👍 165    🔁 92    💬 13    📌 6

‏عمران خان کا نظریاتی ورکر صرف عمران خان کے نظرئے کا پیروکار ہوگا۔

‏وہ نہ چمچہ گیری کرے گا
‏نہ گروپنگ کرے گا
‏نہ لابنگ کرت گا
‏نہ کسی مولوی کا پجاری ہوگا
‏نہ کسی صحافی/یوٹیوبر کا فین ہوگا
‏نہ کسی نیوٹرل اکاؤنٹ کا فین ہوگا

‏عمران خان کا نظریاتی ورکر صرف خان کے نظرئے کا وفادار ہوگا ❤️

02.12.2024 05:58 — 👍 27    🔁 10    💬 3    📌 1

مسئلہ یہ نہیں کہ علی امین گنڈا پور یا بشری بی بی نے کیا کیا۔

یہ بعد کی باتیں ہیں جو PTI کا اندرونی مسئلہ ہے۔ قوم کا اصل سوال یہ ہے کہ آپ نے گولی کیوں چلائی؟

02.12.2024 06:54 — 👍 10    🔁 6    💬 0    📌 0

‏وہ شخص کتنا مضبوط ہوگا جس کے لیے عدالت جیل میں لگتی
‏ ججز کو جیل میں جانا پڑتا‏ پولیس کو جیل میں جانا پڑتا
پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا
عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا
صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے*

02.12.2024 07:42 — 👍 35    🔁 14    💬 1    📌 0
Post image 01.12.2024 10:49 — 👍 83    🔁 38    💬 2    📌 0

عمران خان کی مزید  7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔۔تھانہ نیو ٹائون مقدمے میں عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

02.12.2024 08:05 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

۔ . ۔ *꧁🌹﷽🌹꧂*
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌*

۔ . *🌹آج کا پیغام🌹*"‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

*‏عقل مند کو قائل کرنے کیلئے۔۔۔*
*بسا اوقات ایک لفظ یا جملہ بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔*
*اور بے عقل کو سمجھانے کیلئے۔۔۔*
*پورا کتب خانہ بھی ... ناکافی ہو جاتا ہے۔۔۔!!!*

02.12.2024 03:37 — 👍 16    🔁 2    💬 1    📌 0

‏بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے.

آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.

01.12.2024 08:32 — 👍 43    🔁 17    💬 3    📌 2
Post image

‏کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا ‎#گولی_کیوں_چلائی

02.12.2024 04:14 — 👍 149    🔁 49    💬 6    📌 2
Post image 01.12.2024 05:13 — 👍 90    🔁 31    💬 2    📌 2

نہتے لوگوں پر گولی چلاتے آپ کے ہاتھ کیوں نہیں کانپے ‎#گولی_کیوں_چلائی

01.12.2024 13:24 — 👍 38    🔁 16    💬 5    📌 2
Post image 01.12.2024 11:00 — 👍 99    🔁 41    💬 1    📌 3

علیمہ خان اور عظمی خان اس وقت اڈیالہ جیل کے گیرلٹ پر ہیں لیکن اندر جانے کی اجازت نہیں مل رہی

02.12.2024 07:36 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار، جو میرا قریبی دوست ہے، نے فون پر زار و قطار روتے ہوئے بتایا کہ پولیس سڑکوں اور ہوٹلوں پر افغان پٹھانوں کو بلاجواز گرفتار کر رہی ہے۔ ان بے قصور افراد کو تھانے لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور زبردستی تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک ہونے کا اعتراف کروایا جاتا ہے۔

02.12.2024 08:09 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 02.12.2024 07:44 — 👍 17    🔁 5    💬 2    📌 2

@naheedsaleem is following 17 prominent accounts