's Avatar

@muhammadaliakbar.bsky.social

89 Followers  |  8 Following  |  5 Posts  |  Joined: 07.12.2024
Posts Following

Posts by (@muhammadaliakbar.bsky.social)

پاک فوج ایک پروفیشنل فوج ہے،
انکا کاروبار سے
کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، انکا بائیکاٹ کریں

12.12.2024 12:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ٹوٹل 254 ممالک ہیں ں پاکستان ھر کام میں195 اور 200 کے درمیان والے نمبر میں آتا ھے لمبڑ ون کا ریورس گٸیر مکمل فیل ھے۔
تیز ترین انٹرنیٹ والے ممالک میں پاکستان 198 نمبر پر، سپیڈ میں پاکستان فلسطین، بھوٹان،گھانا، عراق، ایران، لبنان لیبیا سے بھی نیچے

10.12.2024 07:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Destiny laughs at men's plane

09.12.2024 09:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

The man who fight for there people with whole corrupt system and spent more than 1 year in prison for no reason
The great imran khan

07.12.2024 10:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


ہماری فوج ایک ذمہ دار اور پروفیشنل فوج ہے نا کہ کوئی کارپوریٹ ادارہ۔ آئین کی رو سے ہماری فوج کسی قسم کا کوئی کاروبار نہیں کرتی لہذا فوج کو ہر گز بدنام نہ کیا جائے۔ اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی پروڈکٹ خود کو فوج سے منسوب کر رہی ہے تو آپ اس کا بائیکاٹ کر کے اپنی پروفیشنل فوج کے بیانیے کا ساتھ دیں،

07.12.2024 09:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0