ممکن ہے ایسا وقت بھی ہو ترتیب وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا در نہ ہو
@srkhaki.bsky.social
ممکن ہے ایسا وقت بھی ہو ترتیب وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا در نہ ہو
کسی سے مصلحتاََ ہی سہی مگر اک جھوٹ بولا تھا
برس گزرے مگر اب تک ندامت کم نہیں ہوتی
نظر کے زخم کا سالک مداوا کچھ نہیں ہوتا
یہ گھاٶ بھر بھی جاۓ تو اذیت کم نہیں ہوتی
نامہ بر تو ہی بتا تو نے تو دیکھے ہوں گے
کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیں
میری بس ایک محبت کی کہانی لوگو
میرے محبوب ہیں ہزاروں میری لیلی تم ہو
دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
کوٸی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو
وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے
میرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو۔۔
ایک ہـی شـخص پہ مرکُـوز ہے دُنیا میـری
یعنی اِک شخص مُجھے ارض و سما جیسا ہے..
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے،
تحریک انتشار کی ایک اور جعل سازی پکڑی گئی عالمی معزز مسلم حکمرانوں کی کی جاری لسٹ میں "24نمبر" پر عمران خان کا نام شامل کر دیا جبکہ اصل لسٹ میں عمران خان کا نام نہیں
true
01.01.2025 10:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پھرسے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولاکہ گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کےوہی دُکھ ہیں پُرانے والے
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے۔
جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوشِ یار تھا
اس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا
ہاااۓ۔۔۔کیا بات ہے۔۔👌
29.12.2024 16:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘
💝💝💝سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ العَظِيم وَبِحَمْدِهِ, أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ, اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ💝💝
29.12.2024 16:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسے تشبیہ کا دوں آسرا کیا
وہ خود اک چاند ہے اور پھر چاند سا کیا
بہت نزدیک آتے جا رہے ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
شکریہ جناب
29.12.2024 08:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عشق جب ڈوب گیا حسن کی گہرائی میں
بن گیا تاج محل ایک ھی انگڑائی میں
اے زیست اِدھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے
جزاك الله
28.12.2024 04:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شکریہ
28.12.2024 03:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کمااال
27.12.2024 20:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت اعلی۔۔👌
27.12.2024 19:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تیرے بعد دکانوں سے میں جا کر پوچھتا رہتا ہوں
کیا وہ خوشبو مل سکتی ہے اب اسکی کیا قیمت ہے
اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی(محمد صلى الله عليه واله وسلم
Be careful in following the MASS because sometime the M is silent....
27.12.2024 07:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0wise people do not marry
when they marry they become otherwise
بہت شکریہ
24.12.2024 19:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ یوتھیے سارے ہی گانڈو کیوں ہوتے ہیں
24.12.2024 15:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وقت کے اک کنکر نے جس کو عکسوں میں تقسیم کیا
آبِ رواں میں کیسے امجد اب وہ چہرہ دیکھوں گا
تلخیوں میں ڈھل نہ جاٸیں وصل کی اکتاہٹیں
تھک گٸے ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں
اور پاکستان کے بچے وہی ہیں جو وزیروں مشیروں اور ججوں جرنیلوں کے بچے ہیں۔ باقی عوام جانے اور ان کے بچے جانیں۔
24.12.2024 06:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0