ایک اور جرنیل ریٹائیرڈ ہوگیا ۔۔۔
سنسرشپ ، میڈیا ہاؤسز کو کنٹرول اور صحافیوں کے اغوا کے علاوہ اس کا کوئی کارنامہ بتائیں 👇
@dilawar711.bsky.social
مجھے ایک مان تھا کہ یہ ہم پہ گولیاں نہیں چلائیں گے میرا یہ مان میرا یہ بھرم ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے۔۔۔۔۔imran khan zinda bad
ایک اور جرنیل ریٹائیرڈ ہوگیا ۔۔۔
سنسرشپ ، میڈیا ہاؤسز کو کنٹرول اور صحافیوں کے اغوا کے علاوہ اس کا کوئی کارنامہ بتائیں 👇
Breaking
احتساب عدالت
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا محفوظ فیصلہ 6 جنوری کو سنایاجائےگا، عدالتی عملہ
مجھے ایک مان تھا کہ یہ ریاست ہم پہ گولیاں نہیں چلائیں گے میرا یہ مان میرا یہ بھرم ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے۔۔۔۔۔🥺
27.11.2024 07:45 — 👍 9 🔁 6 💬 2 📌 0"ابھی لاشیں دفن بھی نہیں ہوئیں، اور خواجہ صاحب کے اندر کا آمر جشن منانے نکل پڑا۔عمران ریاض خان
27.11.2024 07:41 — 👍 7 🔁 7 💬 1 📌 0خان یہ جان اور جہان تجھ پر قربان میں اب بھی کسی صورت پیچھے نہیں ہٹونگا۔
باقی اللّٰہ نے نصیب میں جو مشکل لکھی ہوگی بخوشی اسکا سامنا کرونگا۔
صدام ترین🥹
پولیس اور رینجرز آگے بھاگ رہے ہیں اور عوام پیچھے دوڑ رہی ہے!
26.11.2024 09:00 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0شدید شیلنگ جاری لیکن تحریک انصاف کے کارکنان ڈی چوک میں داخل ہو گئے ، ویڈیو
26.11.2024 08:56 — 👍 9 🔁 5 💬 0 📌 0پاک فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے 🚨
26.11.2024 08:55 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پنجاب میں 115 ایم پی اے ہے اگر 500 بندہ بھی لے کر ائے تو اچھی خاصی تعداد بن جائے گی
26.11.2024 08:53 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0حالات کا تقاضا ہے مذاکرات کئے جائے حکومت عوامی حمایت کھو چکی ہے تمام تر رکاوٹیں اور تشدد کے باجود عوام کا ڈی چوک پہنچ جانا بتا رہے کہ قوم قانون کی حکمرانی چاہتی ہے
26.11.2024 08:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز ....🔴
ریڈ زون میں تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ فیڈرل سیکرٹریٹ کے تمام افسران اور ملازمین کو فوری طور پر دفاتر سے نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں !!!
🚨سب کو بہت بہت مبارک ہو🚨
پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا 🚨
اسلام اباد میں کارکنوں کا غریدہ فاروقی کی تلاش
26.11.2024 08:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز....🔴
سلیم صافی اور سرکاری حاجن بھی اسلام اباد سے بھاگ گئے
بشریٰ بی بی کی وجہ سے وزیرداخلہ محسن نقوی پریشان؟۔۔۔"تحریک انصاف کی قیادت بات کرنا چاہتی تھی لیکن وہ ایک "چیز"سب پر بھاری ہے، پتہ نہیں اُس نے پارٹی کو کب ٹیک اوور کرنا ہے، اُس کے ارادے کچھ اور ہیں"۔
26.11.2024 08:48 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0یہ کارکن نہ تھکنے والے ہیں، نہ بھاگنے والے، آنکھوں دیکھا حال ہے، اِس قدر جنون شاید ہی پاکستان میں کسی پارٹی کے کارکن میں ہو۔۔!!
26.11.2024 07:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 060 ہزار کا تازہ دم قافلہ پختون خواہ سے روانہ
26.11.2024 07:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمر ایوب خان شیل لگنے سے زخمی ہوئے جن پولیس والوں نے عمر ایوب کو شیل مارا کارکنان نے ان پولیس والوں کو پکڑ لیا عمر ایوب ان پولیس والوں کو کارکنان سے چھڑوا کر اپنی گاڑی میں بیٹھا کر سائیڈ پر لے گئے اور بچا لیا۔
ایسا کل ہوا تھا
"پاکستانی حکام سے اپیل ہے انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں،مظاہرین پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں"۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پاکستانی حکومت اور مظاہرین سے اپیل
26.11.2024 04:26 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0”جب تک کہ خان ہمیں خود باہر آکر نہ بتائے، ہم نہیں رُکیں گے۔ ڈی چوک پہنچ کر ہم آپ کو خان کا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے۔ آپ سب نے پُرامن رہنا ہے۔“
بشریٰ بی بی
مذاکرات ایک بار پھر ناکام
مرحومہ شوکت خانم کا بیٹا کوئی آپشن نہیں مان رہا۔ 🚨
عمران خان نے صاف کہ دیا کہ احتجاج جاری رہے گا۔ 🚨
عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا۔ 🚨
عوام ڈی چوک آئے نظام کا جنازہ پڑھا کر آزادی کا جشن ایک ساتھ منائیں گے۔۔۔
25.11.2024 18:53 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کا مارچ خود لیڈ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا ہے.. ابھی تک قافلے سے کوئی لیڈر ادھر اُدھر نہیں ہوا
25.11.2024 18:51 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0کوئی مذاکرات نہیں ہونگے ، احتجاج جاری رہے گا - عمران خان کا بیرسٹر گوہر کچھ دیر پہلے ہونیوالی ملاقات میں جواب - ذرائع
25.11.2024 18:50 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0گھروں میں بیٹھ کر بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو، 24 نومبر عمران خان کی کال پر باہر نکلو اور بدل دو نظام کو!!!
23.11.2024 10:05 — 👍 105 🔁 28 💬 6 📌 2اڈیالہ جیل میں غیر معمولی صورتحال پولیس کی لاتعداد گاڑیاں اڈیالہ جیل کے باہر موجود
25.11.2024 17:24 — 👍 47 🔁 31 💬 1 📌 2حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
25.11.2024 17:16 — 👍 696 🔁 169 💬 35 📌 11"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
25.11.2024 15:34 — 👍 274 🔁 104 💬 4 📌 2🤫🖐️
25.11.2024 18:47 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0کون ہے یہ لوگ #imrankhanfinalcal
25.11.2024 18:36 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0