Asad Chaudhary's Avatar

Asad Chaudhary

@asadchwrites.bsky.social

116 Followers  |  12 Following  |  2 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5175

Latest posts by asadchwrites.bsky.social on Bluesky

حکومت اگر یہ سمجھ رہی ہے کہ ماضی کی طرح تحریک انصاف کو زیر کرلے گی تو شائد ایسا نہ ہوسکے۔ تحریک انصاف اس مرتبہ کافی جارحانہ اور بھرپور حکمت عملی کے ساتھ میدان میں آرہی ہے۔

18.11.2024 17:29 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

جب اپنی پارٹی کے معاملات ایک خاتون مریم نواز خود دیکھ رہی ہیں تو کم از کم ان کی جماعت کے رہنماؤں کو چاہیے وہ بشریٰ بی بی پر ذاتی حملے نہ کریں۔ ن لیگ گندگی شروع کرتی ہے، پی ٹی آئی چڑھ جاتی ہے تو چیخنا شروع کر دیتی ہے۔ طلال چوہدری کی آج کی پریس کانفرنس محض گندگی ہی گندگی ہے۔

18.11.2024 17:26 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

@asadchwrites is following 11 prominent accounts