Shahzad Burfat's Avatar

Shahzad Burfat

@shahzadburfat.bsky.social

Information Secretary People's Youth Organisation District Central Karachi Jiyala by birth

121 Followers  |  57 Following  |  22 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8838

Latest posts by shahzadburfat.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چنیسر کی جانب سے حج کے خواہشمند ملازمین کے لئے قرعہ اندازی کی گئی۔

چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی ، وائس چیئرمین ندیم خیالی ، میونسپل کمشنر اقرار احمد جلوانی ، اور ٹاؤن کونسلر قمر احمد خان نے خوش نصیب افراد کی پرچیاں نکالی اور انہیں مبارک باد پیش کی۔

02.12.2024 13:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

President PPP Karachi Division Saeed Ghani

#PPPFoundationDay

30.11.2024 18:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

"57 واں یومِ تاسیس مبارک ہو ❤️”

30.11.2024 06:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‎میں اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔

‎خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو

#GWFD2024

29.11.2024 09:28 — 👍 24    🔁 14    💬 1    📌 1
Post image



پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام

پیپلز پارٹی فلسطینی عوام کے کاز اور ان کے خودمختاری کے حق کی حمایت کرتی رہے گی: بلاول بھٹو زرداری

29.11.2024 08:29 — 👍 13    🔁 5    💬 2    📌 0

غزہ میں فوری طور غیرمشروط جنگ بندی کا اعلان کرکے قابض فوج کو باہر نکالا جائے: بلاول بھٹو زرداری

غزہ میں محصورجنگ متاثر عوام کے لیے غیرمشروط طور امدادی سرگرمیاں بحال کی جائیں: بلاول بھٹو زرداری

29.11.2024 08:29 — 👍 4    🔁 4    💬 1    📌 0

عالمی برادری مظلوم فلسطینی عوام کے جائز حقوق و امنگوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرے: بلاول بھٹو زرداری

ہم ایک بار پھر پاکستان کے تاریخی موقف کو دہراتے ہوئے دو ریاستی حل کی جانب بڑھنںے کا مطالبہ کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

29.11.2024 08:29 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔

29.11.2024 08:19 — 👍 24    🔁 14    💬 1    📌 0
Post image

President Asif Ali Zardari's message on the International Day of Solidarity with the Palestinians.

Read More: ppp.org.pk/pr/32980/

29.11.2024 06:13 — 👍 24    🔁 13    💬 0    📌 0
Post image

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32978/

29.11.2024 06:12 — 👍 18    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اس بات کے عزم کا اظہار کرتی ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔

29.11.2024 05:51 — 👍 19    🔁 10    💬 2    📌 0
Post image

‎شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay

29.11.2024 10:09 — 👍 45    🔁 22    💬 2    📌 0

ملک کے سب سے بڑے اثاثوں کی منتقلی کے منصوبے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت 21 لاکھ گھروں کی تعمیر عمل میں لائی گئی جبکہ آئین، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے وہ آج بھی صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں

29.11.2024 14:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستانی سیاست کے نوجوان رہنماء چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ عملی سیاست کے آغاز سے ہی حکومت سندھ نے ان کی قیادت میں نئی منازل طے کیں، مفت طبی سہولیات کا جال بچھایا گیا، تھر کول پاور پلانٹ کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay

29.11.2024 14:35 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

اجلاس میں پی ایس 105 کے تمام عہدیداران اور کارکنان نے جلسے میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔

28.11.2024 20:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

57ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پی ایس 105 کی جانب سے جنرل ورکر اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں صدر پی ایس 105 اقبال بالا، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی، اور دیگر رہنماؤں نے پی ایس 105 کے کارکنان کو 57ویں یومِ تاسیس کے جلسے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

28.11.2024 20:39 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

Her Excellency First Lady of Pakistan, Aseefa Bhutto Zardari, at the Inaugural Global Women’s Forum in Dubai held on 26 November 2024.

27.11.2024 16:10 — 👍 54    🔁 33    💬 5    📌 0
First Lady & MNA Aseefa Bhutto Zardari in conversation with Hadley Gamble @ the Global Women's Forum
YouTube video by Pakistan Peoples Party First Lady & MNA Aseefa Bhutto Zardari in conversation with Hadley Gamble @ the Global Women's Forum

Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan, shares her insights in converation with Hadley Gamble at the Global Women's Forum in #Dubai.
Pakistan #UnitedArabEmirates

www.youtube.com/watch?v=UpHy...

28.11.2024 07:52 — 👍 62    🔁 33    💬 0    📌 0

جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن جاوید ناگوری، نجمی عالم، تمام سٹی ایریا اور ڈسٹرکٹ عہدیداران، ایم پی اے، ایم این اے، ٹاؤن چیئرمین، یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی
اجلاس کے اختتام پر تمام عہدیداران اور کارکنان نے جلسے میں بھرپور تعداد میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔

28.11.2024 16:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ریلوے گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ دوپہر 4:00 بجے شروع ہوگا، جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
بانی پیپلز پارٹی، شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک، سب نے اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی اور عوام کے حقوق کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

28.11.2024 16:00 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

57 یومِ تاسیس کے موقع پر ریلوے گراؤنڈ نزد کالا پل میں کراچی کی سطح پر ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید وقار مہدی، صدر کراچی ڈویژن سعید غنی،

28.11.2024 16:00 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

ڈی چوک سے مختلف چیزیں ملی ہیں جس کی جو چیز ھو وہ نشانی بتا کر لے لیں

27.11.2024 10:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32974/

26.11.2024 07:17 — 👍 36    🔁 19    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تاریخ کے اوراق
26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو

26.11.2024 07:48 — 👍 30    🔁 17    💬 1    📌 0
Post image

The Government of Sindh has signed an agreement to establish Karachi Marble City. This project will create 10,000 employment opportunities, boost marble and granite exports, and position Sindh as an industrial hub.
#ProgressiveSindh #VisionSindh

25.11.2024 14:26 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32961/

24.11.2024 11:37 — 👍 31    🔁 16    💬 1    📌 0
Video thumbnail

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پیر کے روز پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سیکرٹری شہزاد مجید سے ان کے چاچا کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف، صدر پیپلز یوتھ جواد الحسن اور دیگر بھی موجود تھے۔

25.11.2024 12:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، جنرل سیکرٹری شہزاد مجید و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں ۔

25.11.2024 12:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے چیئرمین زکوۃ کمیٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل و رکن سندھ کونسل پاکستان پیپلز پارٹی اعجاز الدین شاہ کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے انتقال پر ان کے صاحبزادگان و اہلخانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

25.11.2024 12:13 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 105 کے عہدیداروں کی اہم میٹنگ ٹاؤن آفس میں منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں ممبر قومی اسمبلی اسد عالم نیازی، صدر پی ایس 105 اقبال بالا، جنرل سیکریٹری پی ایس 105 و ٹاون چیئرمین چنیسر فرحان غنی ، وائس چیئرمین ندیم خیالی کے علاوہ یوسی کے عہدیداران شریک۔

23.11.2024 21:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@shahzadburfat is following 20 prominent accounts