نیک محمد صافی 's Avatar

نیک محمد صافی

@nmsafi.bsky.social

سیلانی و کتابوں کا شائق ۔ شوقیہ وڈیوز بھی بناتا ہوں

27 Followers  |  10 Following  |  2 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.2382

Latest posts by nmsafi.bsky.social on Bluesky

آج یونہی بیٹھے ہوئے خیال آیا کہ نوکری کرتے بیس برس پلک جھپکتے گزر گئے ، کوئی بھی گول پورا نہیں کر پایا ، نہ اپنا نہ والدین کا ، زندگی کتنی مختصر ہے ؟ لیکن فوری وہ نوح علیہ السلام کے دور والی بڑھیا کا شکوہ یاد آگیا کہ انکا دل ہزار برس جی کر بھی نہیں رجھا ۔

19.11.2024 12:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اکاؤنٹ پر ساتھ جڑنے والے احباب کو خوش آمدید ♥️

18.11.2024 12:49 — 👍 7    🔁 0    💬 3    📌 0

@nmsafi is following 10 prominent accounts