Usman Khan's Avatar

Usman Khan

@usmankhan81.bsky.social

Broadcaster tourist Environmentalist President. Parliamentary Reporters Association Pakistan

802 Followers  |  1,124 Following  |  36 Posts  |  Joined: 18.11.2024
Posts Following

Posts by Usman Khan (@usmankhan81.bsky.social)

Post image

ہو جائے جہاں شام وہیں ان کا بسیرا
آوارہ پرندوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے

22.12.2024 09:11 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے.

10.12.2024 14:18 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

دوہری شہریت والے بابو

06.12.2024 12:49 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

راجہ بشارت عمر ایوب اور احمد چٹھہ کو اٹک پولیس نے گرفتار کر لیا. پی ٹی ائی قائدین کے خلاف تھانہ انجرا اٹک، حسن ابدال اور حضرو میں دہشت گردی کے تحت مقدمات درج کئے
پی ٹی ائی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی سے پولیس لائنز راولپنڈی منتقل کر دیا گیا. اٹک روانہ ہوں گے.

05.12.2024 17:37 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

راولپنڈی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

بانی پی ٹی ائی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

شیخ رشید احمد،شیخ اشد شفیق،راجہ بشارت،زرتاج گل پر بھی فرد جرم عائد

05.12.2024 11:23 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image 03.12.2024 10:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قومی ادارہ صحت کی پولیو کے تین نئے کیسز کی تصدیق.ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی،ایک پولیو کیس ڈیرہ اسماعیل خان ،ایک کراچی،ایک کشمور سے سامنے آیا،ڈی آئی خان سے رواں سال کیسز کی تعداد 8 ہو گئی.بلوچستان 26،خیبر پختونخوا 16،سندھ سے 15،پنجاب اور اسلام آباد میں ایک ایک کیس سامنے آیا.

02.12.2024 21:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان بھر میں ووٹرز کی تعداد کے نئے اعدادوشمار جاری، ووٹرز بڑھ رہے ہیں، ووٹ بنک کم ہوتا جا رہا ہے.

30.11.2024 10:33 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

احتجاج کے لیے ورکرز کو باہر نکالنے میں ناکامی کا اعتراف، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عہدے سے مستعفی، پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے کی بجائے کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے، بیرسٹر گوہر

28.11.2024 12:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تحریک انصاف میں انتشار پھیلنے کو ہے
جلد ملتان سے قریشی خاندان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کریں گے ۔ ذرائع

27.11.2024 10:47 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

لینے کے دینے پڑ گئے، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لٹ گئ
بلیو ایریا میں کلثوم ہسپتال کے قریب کارکن بشریٰ بی بی کی قیمتی زمرد کی انگوٹھی لے اڑا ،زمرد کی قیمت 5 ملین سے زیادہ بتائی جا رہی ہے.

27.11.2024 09:53 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
تحریک انصاف کے کارکن بلیو ایریا میں آپریشن اور قیادت کے منظر عام سے غائب ہونے پر ہائی وے پر بےیارومددگار پیدل واپسی کی جانب گامزن ہیں.

تحریک انصاف کے کارکن بلیو ایریا میں آپریشن اور قیادت کے منظر عام سے غائب ہونے پر ہائی وے پر بےیارومددگار پیدل واپسی کی جانب گامزن ہیں.

26.11.2024 20:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے غائب ، ذرائع
اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے نکلے، ذرائع
بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر گئے، تلاش جاری، ذرائع

26.11.2024 19:55 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی بانی پی ٹی ائی سے ڈیڑھ گھنٹہ تک ملاقات،،،بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے،
احتجاج کال آف والی بات نہیں ہے،بیرسٹر گوہر
مذاکرات جو چل رہے ہیں اسکا کچھ بتا دیں،صحافی
وہ انشاءاللہ تعالی جاتے ہیں تو بات کرتے ہیں،بیرسٹر گویر

25.11.2024 08:32 — 👍 6    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تحریک انصاف کے کارکنوں نے اٹک پولیس کے اہلکار کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کرلیا ۔۔۔

25.11.2024 07:33 — 👍 11    🔁 7    💬 1    📌 1

*اسلام آباد: تحریک انصاف کی احتجاج سے متعلق حکمت عملی سامنے آگئی. آج پشاور سے قافلہ دیر سے روانہ ہوا، راستے میں صوابی میں پڑاؤ ہوگا، کل بھی ممکنہ طور پر اسلام آباد کا رخ نہیں کیا جائےگا،صوابی میں کل بھی قافلوں کا انتظار کیا جائے گا، تحریک انصاف کا پلان احتجاج کو ایک ہفتے تک لے کر جانے کا ہے،ذرائع

24.11.2024 13:00 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 24.11.2024 10:38 — 👍 26518    🔁 1569    💬 253    📌 62
Video thumbnail

حکومت نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے اڈیالہ جیل توڑ کر عمران خان کو رہا کرانے کا خدشہ

24.11.2024 11:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بابا میرا محلےدار ہے، یہ بہت پہلے سے ہی پاگل پن کا شکار ہے.

24.11.2024 11:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد، راولپنڈی میں راستوں کی بندش کی تفصیلات

24.11.2024 07:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ہم پٹھان 11 بارڈرز کراس کرکے یورپ چلے جاتے ہیں یہ تو پھر اسلام آباد ہے۔۔۔جذبہ.....

23.11.2024 16:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1

اور دنیا اس دور سے گذر رہی ہے.

22.11.2024 15:00 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

انکی عمران خان صاحب کے ساتھ وفاداری پر کسی کو کوئی شک؟

22.11.2024 14:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Wah, kamal

22.11.2024 13:38 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ان کی بھی سن لیں 🤔
بطور وزیراعظم پاکستان اس بات کا اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا، قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف

22.11.2024 13:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے

20.11.2024 07:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کا پارٹی زمہ داران پر اظہارِ عدم اطمینان.
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار کمیٹی سے واپس لے لیا۔ اڈیالہ جیل میں علی محمد خان سے ملاقات کے ذریعے پیغام، اگر کسی نے بات کرنی ہے تو براہ راست مجھ سے کرے، کسی پارٹی عہدیدار سے نہیں۔
‏عمران خان کا پیغام

20.11.2024 07:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"

19.11.2024 05:03 — 👍 90    🔁 29    💬 2    📌 2

Usman Khan president Parliamentary reporters association Pakistan
Special correspondent Samaa TV Islamabad.
Follow me.

20.11.2024 07:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0