ShiraZ's Avatar

ShiraZ

@srkhan.bsky.social

Muslim Proud Pakistani never forgive never forget Palestine & Gaza Genocide Journalist/Digital media https://youtube.com/@srkhanofficial?si=k_eQG8RK4-Vykd4O

31 Followers  |  9 Following  |  79 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7353

Latest posts by srkhan.bsky.social on Bluesky

‏سینئر صحافی ارشد شریف کیس میں بڑی پیش رفت ۔ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے معاہدے پر کل دستخط ہونگے۔ حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رپورٹ جمع کرانے سے معزرت کی تو آئینی بینچ نے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کرد ی۔۔

09.12.2024 07:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏حامد میر نے نوازشریف کا انٹرویوچلایا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ"فوج کا یہ کام نہیں کہ وہ ایک منتخبPMکو گرفتار کرے،اس پر مقدمے بنائے،جرنیلوں نے پاکستان کو مذاق بنا دیا"

حامد میر:اۤپ نوازشریف سے اتفاق کرتے ہیں؟
بیرسٹر گوہر:نوازشریف نے اس سے پہلے بھی پاکستان مخالف بہت سے بیانات دئے

07.12.2024 07:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Sanjay Dutt At DChowk | PTI Protest End | Social Media Criticise Institutions 26/11 Black Day
YouTube video by Shiraz khan Sanjay Dutt At DChowk | PTI Protest End | Social Media Criticise Institutions 26/11 Black Day

youtu.be/uc7nDus1G2s?...

03.12.2024 22:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اسلام آباد پولیس مری میں پی ٹی آئی کے شہید کارکن انیس شہزاد ستی کی رہائش گاہ پہنچ گئے والد سے تعاون کی یقین دھانی کروائی گئی ہے،
آپ سب کو پتہ ہے کہ والد اب اپنے بیٹے کے قاتلوں کو اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دے گا اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگے گے۔

03.12.2024 22:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Moron

02.12.2024 21:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Heart 💔💔💔

02.12.2024 21:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Motorway
open after Reconstruction

02.12.2024 21:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏“مجھے سب سے بڑا یہ احساس ضرور ہوا کہ پاکستان بھی ہم عوام کا گھر نہیں کسی اور کا (گھر) ہے۔ یہ شاید جناح ہائوس ہے جس میں نہ تو جناح رہ سکتے ہیں اور نہ عوام”، سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا اپنی اسیری کے دنوں پر دل توڑ تجزیہ 💔💔💔

02.12.2024 01:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 01.12.2024 15:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 01.12.2024 15:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سندھ میں سرکاری نوکریاں اب پورٹل ایپ کے ذریعے مل سکیں گی۔
گریڈ 1 سے 15 گریڈ تک ملازمین کو پورٹل میں موجود ان کے ڈیٹا سے بھرتی کیا جائے گا،،اخبارات میں نوکریوں کے اشتہار کا زمانہ ہوا پرانہ
آئی بی اے سکھر کا جاب پورٹل بنانے کے لیے خدمات لیے گئے
3 سال تک اس پورٹل کی مانیٹرنگ بھی آئی بی اے سکھر کرے گا

01.12.2024 09:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@shahidaslam1987.bsky.social

30.11.2024 00:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@noorani.bsky.social

30.11.2024 00:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@ahmadwaraichh.bsky.social

30.11.2024 00:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
ارشد شریف کی چند سیکنڈ کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا پر قوم نہ سمجھی #imrankhan #pakistan #arshadsharif
YouTube video by Shiraz khan ارشد شریف کی چند سیکنڈ کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا پر قوم نہ سمجھی #imrankhan #pakistan #arshadsharif

youtube.com/shorts/GwSaa...

مرحوم ارشد شریف آج سے تین سال قبل ہی قوم کو بتا گیا کے متحد نہ ہوئے تو کچل دئے جاؤ گے

29.11.2024 02:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلہ کاٹتی ہے۔
ایسی تلوار مع صاحب تلوار پہ تھو۔
زور کے سامنے کمزور،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو۔
کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تری دانش نے
اے عدو ساز، تری دانشِ بیمار پہ تُھو۔

29.11.2024 02:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری ، چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا

28.11.2024 12:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پنجاب بھر میں موٹروے، ہائی وے اور دیہاتوں کو جوڑنے والی تمام سڑکیں بند ہیں تمام دریاؤں پر موجود پل ٹریفک کیلئے بند ہیں یہ حلومت اور ریاست نے عوام کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے تمام راستے بند کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ حکومت قائم رکھ سکیں گے ایسی حکومت اور ریاست پرلعنت ہو۔
عمران گبول
نمائندہ ڈان نیوز

24.11.2024 19:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨🚨تحریک انصاف کے کارکنان نے غازی بروتھہ پل سے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا۔ پل پر موجود ٹرکوں کو ہٹایا جا رہا ہے۔ کارکنان آگے بڑھنے لگے۔ پولیس سے اگر یہ کارکنان آگے چلے گئے تو پھر ان کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔

24.11.2024 19:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏آپ اس قافلے میں شامل لوگوں کا جذبہ دیکھیں ۔۔ اس جذبے کو تحریک کہتے ہیں ۔ اسے عوامی راج کہتے ہیں ۔۔
میرکارواں سے زیادہ جب قافلہ نظرئیے کے ساتھ کھڑا ہو جائے تو پھر تمام فسطائی بندوبست خس و خاشاک کی طرح اڑ جاتے ہیں۔۔

24.11.2024 19:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏یہ احتجاج اپنی طرز کا ایک منفرد احتجاج ہے جو پاکستان میں تو ہورہا ہے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں بھی ہورہا ہے!!

24.11.2024 19:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پی ٹی آئی پرن لیگ کا الزام ہے کہ احتجاج کر کے انتشار کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہمیں دیکھیں، ہم بھی تو چپ کرکے مار کھاتے تھے اور خفیہ منت ترلے کیا کرتے تھے
دوسرا الزام کہ اپنے صوبے میں گورننس پر توجہ نہیں دیتے۔ یہی الزام پیپلز پارٹی پر کیوں نہیں لگتا جس نے سندھ کا بیڑہ غرق کر دیا ہے
اویس سلیم
تجزیہ کار

24.11.2024 19:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ahmadwaraichh.bsky.social @noorani.bsky.social
pls watch
This vlog uploaded before the statement of bushra Bibi about Saudi

22.11.2024 11:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@imrankriaz.bsky.social ‏ایک موقع تھا کہ عمران خان کو رہا کر کےخیر سگالی کا رویہ اپنایاجاسکتاتھا لیکن کل رات پالیسی واضع ہوگئی کہ عمران خان کی رہائی کے امکانات نہیں، اگر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے تو دوسرا فریق بھی پیچھے نہیں ہٹے گا،

21.11.2024 15:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@imrankriaz.bsky.social ‏وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں کمیٹی عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
کمیٹی عمران خان کو احتجاج موخر کرنے پر قائل کرے، عدالتی حکم

21.11.2024 15:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Fashion Show At Saudi Arabia | Social Media Criticism | Imran Riaz Respond To Tahir Ashrafi
YouTube video by Shiraz khan Fashion Show At Saudi Arabia | Social Media Criticism | Imran Riaz Respond To Tahir Ashrafi

‏سعودی عرب میں فیشن شو
مسلمانوں کے جذبات مجروح
طاہر اشرفی کی وضاحت
عمران ریاض کا بھرپور جواب
تصاویر اور ویڈیوز کے آنے پر وضاحتیں

youtu.be/HEKI2fZFYGI?si…‎
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

20.11.2024 23:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 1

‏بریکنگ نیوز 🚨
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کے بعد راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو مبینہ جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، مزاحمت، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمے میں گرفتار کرلیا، کل عدالت سے جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا، راولپنڈی پولیس

20.11.2024 18:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

At least 12 Pakistani soldiers killed, 15 injured in a suicide attack at a military camp in #JaniKhel, Bannu Diatrict of KP.
November proves bloodiest for #Pakistan:
D.I. Khan -2
Waziristan - 15
Quetta - 30+
Kalat - 7
Harnai - 2 (including a Major)
Tirah - 8
Janikhel - 4+12

19.11.2024 21:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏92نیوذ کے دفتر کے قریب فائرنگ نمائندہ زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق پارکنگ کے معاملے پہ تلخ کلامی ہوئی اور کار سوار ندیم احمد کو گولی مار کر فرار ہوگیا ندیم احمد کی حالت خطرے سے باھر ہے

19.11.2024 21:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اہم خبر: بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں بشمول مجید بریگیڈ، BLA، BLF اور BRAS کے خلاف ایک جامع فوجی آپریشن کی منظوری، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ۔۔۔!!!

19.11.2024 16:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@srkhan is following 9 prominent accounts