#HafizWaqasIshfaq
23.01.2025 14:01 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@hafizwaqas.bsky.social
#halsrifjammateislami
#HafizWaqasIshfaq
23.01.2025 14:01 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان ، مسلمان کا آئینہ ہے (ترمذی، ابوداؤد)
14.01.2025 05:54 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0مہنگی بجلی نامنظور
بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج
17 جنوری 2025
🤍 *(بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ)* 🤍
*𝐀𝐬𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐨 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦..!!♥️*
*🤍اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*
*🤍اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*
ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے
#hafizwaqasishfaq
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
22.11.2024 13:33 — 👍 106 🔁 40 💬 4 📌 0#بہاولپور ریلوے اسٹیشن شاید پاکستان کا سب سے خوبصورت ریلوے سٹیشن ہے ❤️
یہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے
بہاول پور کی اکثر عمارات بشمول ریلوے اسٹیشن اور لاری اڈا نور محل کی طرز پر تعمیر کی گئی ہیں۔۔
ریلوے اسٹیشن کو دیکھیں تو محل کا گماں ہوتا ہے 😍
#hafizwaqasishfaq
#Bahawalpur
Hafiz Naeem ur Rehman
21.11.2024 16:54 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
18.11.2024 15:02 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
18.11.2024 11:44 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0Alkhidmat Youth Gathering 9.0
17.11.2024 16:41 — 👍 380 🔁 128 💬 26 📌 3حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
17.11.2024 17:02 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
17.11.2024 16:27 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0