یوزارسیف 's Avatar

یوزارسیف

@mrkkc792.bsky.social

جب تک ہم اپنے معاشرے کی برائی کا ذمے دار دوسروں کو ٹھہراتے رہیں گے ہمارا معاشرہ نہیں سدھر سکتا۔ جس دن ہم نے معاشرے سے اپنے حصے کی گندگی کم کرنا شروع کر دی اس دن سے ہمارا معاشرہ سدھرنا شروع ہو جائے گا۔

893 Followers  |  962 Following  |  20 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5779

Latest posts by mrkkc792.bsky.social on Bluesky

میں گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مُحمّد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ھیں اور آپﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ھے اور نہ آئے گا ، بیشک حضرت مُحمّد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم خاتم النبیّینﷺ ھیں

20.11.2024 15:32 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0

‏آخر وہی ہوا جس کا کہہ رہے تھے
فائنل کال واپس لے لی گئی، یوتھیوں کو دیا گیا اڈوانس واپس کرنے کی اپیل لیکن یوتھئے ایڈوانس لے کر روپوش 🤔
قیادت پریشان

20.11.2024 15:31 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0

یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔
یہاں کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں سب دوست ایمانداری سے فالو کریں اور فالو بیک دیں
یہاں آپ اچھی پوسٹیں کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں 🙏🏻

20.11.2024 07:52 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 1

24نومبر کوکیا ہو گا
۱- دھواں دارجلسہ ہو گا اور واپسی
۲-جلسہ اور ایک روزہ دھرنا
۳-ہومیوپیتھی سا جلسہ ہو گا اسلام آباد سے باہر
۴- یا ماردھاڑ اور واپسی
؟

20.11.2024 07:52 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔

20.11.2024 07:48 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail


تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

20.11.2024 06:09 — 👍 138    🔁 67    💬 7    📌 4

فیصل آباد عدالت میں پیشی پر آئے تحریک انتشار کے 4 کارکنان احاطہ عدالت ست گرفتار
ملزمان 9 مئی کے واقعے میں ملوث تھے ، اور ملزمان کافی عرصے سے مفرور

20.11.2024 07:40 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

میں سب کو فالو بیک دونگا

19.11.2024 17:11 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

follow back please

19.11.2024 16:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایکس سے بلو سکائی پہ آنے والی کئی شخصیات
سیلیبرٹی ٹائپ
دانشور ٹائپ
ارسطو ٹائپ
ابو الحیثم اولاد ٹائپ
ابن بطوطہ جانشین ٹائپ
فرعون اولاد ٹائپ
شداد اولاد ٹائپ
جن کے دماغ میں ایکس کا خناس موجود ہے سن لیں
بلا سکائی کا ایک اصول یاد رکھیں یا فالو کے بدلے فالو ہے
بڑی شے ہیں تو ایکس پہ ہیں یہاں نہیں

19.11.2024 16:12 — 👍 10    🔁 2    💬 3    📌 0

fb

19.11.2024 15:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس پلیٹ فارم پر اصل امتحان انکا ہے جنہوں نے ٹویٹر استعمال ہی تب کرنا شروع کیا جب وہ 280 حروف کی قید سے آزاد ہو چکا تھا..

18.11.2024 17:50 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0

فالونگ تو یہاں مون سون کی بارشوں کی طرح برس رہی ھی

18.11.2024 17:44 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

آتشِ چشم کا مسکن ہے تہِ جِھیل کہیں
عشق چنگاری فقط بوند سے جَل جاتی ہے
گوشِ گُمنام میری سُنتا ہے ہر سرگوشی
غیبی لہجے سے میرے دِل میں غزل جاتی ہے

18.11.2024 17:44 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار
#عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد

18.11.2024 13:37 — 👍 26    🔁 9    💬 1    📌 0

hum

18.11.2024 13:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

follow back please

18.11.2024 13:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جس جس نے وہاں فالو کیا ہوا تھا اکاؤنٹ بڑا ہو یا چھوٹا اگر یہاں بھاؤ دکھایا دو تین دن لحاظ رکھنا ورنہ انفالو کر دینا۔۔
پھر نا کہنا بتایا نہیں

18.11.2024 07:12 — 👍 11    🔁 1    💬 1    📌 0

aahoooo

18.11.2024 06:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

follow back beeper

18.11.2024 06:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں
درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے..

18.11.2024 06:17 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0

@mrkkc792 is following 18 prominent accounts