پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیاں طے شدہ مدت اور قسطیں مکمل ہونے پربھی فائل ہولڈر کو پلاٹ کا قبضہ نہیں دیتیں۔ ایل ڈی اے اور حکومتی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے متاثرین کو پلاٹ یا ان کی قیمت بمع منافع دلوائیں ۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
21.08.2025 17:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
حق دو بلوچستان لانگ مارچ لاہور پہنچنے پر امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری، مولانا ہدایت الرحمٰن کو روایتی پگھڑی پہنا رہے ہیں ۔
28.07.2025 19:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
حق دو بلوچستان لانگ مارچ لاہور پہنچنے پر استقبال کے مناظر
28.07.2025 19:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
چینی، بجلی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر یوم احتجاج کے موقع پر اجتجاجی مظاہرہ ، پریس کلب لاہور
19.07.2025 12:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لاہور میں ترقیاتی سکیموں کے لیے ستر ارب روپے مختص کیےگئے تھے واسا کی 252 اور ایم سی ایل کی 3700 سکیمیں منظور کی گئی تھی برسات کا آغاز ہوچکا ہے لیکن مالی سال کےاختتام پر پچاس فیصد کام بھی مکمل نہیں ہوا
02.07.2025 14:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ایک گھر میں دو سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی کو مسترد کرتے ہیں ۔ ضیاءالدین انصاری
05.06.2025 14:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
شہر کی مویشی منڈیاں ٹھیکیداروں کے حوالے کر دی گئی ہیں ۔ ضیاءالدین انصاری
05.06.2025 14:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ترقیاتی کاموں کے لیے سارا شہر اکھاڑ کر رکھ دیا گیا ہے۔ ایم سی ایل اور واسا کے درمیان لڑائی کی وجہ سے ترقیاتی کام التوا کا شکار ہیں ۔ ضیاءالدین انصاری
29.05.2025 05:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لاہور میں چند دنوں میں تین ڈمپر حادثات ہوئے ہیں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے ابھی تک ڈمپر کا کوئی ڈرائیورگرفتار نہیں ہوا کیا ڈمپر مافیا حکومت سے زیادہ طاقت ور ہے ؟
حکومت ڈمپر مافیا کے سامنے بے بس کیوں ہے ؟ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
26.05.2025 18:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بغیر پلاننگ کے سارا شہر ادھیر کے رکھ دیا گیا ہے ایم سی ایل اور واساکے درمیان کشمکش کی وجہ سے ترقیاتی کام التوا کا شکار ہیں واسا کی سکیمیں تیار نہیں اور ایم سی ایل واسا کے منصوبوں کے مکمل ہونے کا انتظار کررہا ہے ۔ ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
26.05.2025 18:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لاہور کا سب سے اہم مسلہ صاف پانی کی عدم دستیابی ہےترقیاتی کاموں میں واسا کے لیے اکتالیس ارب روپے رکھےگئے ہیں لیکن صاف پانی کی ایک سکیم بھی ترقیاتی منصوبوں میں شامل نہیں ۔ ضیاء الدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
26.05.2025 18:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
انسانیت کا امن، مشرق وسطیٰ کے امن سے مشروط ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ امریکہ و اسرائیل کو اس تمام تباہی کا تاوان ادا کرنا اور نیتن یاہو پر جنگی قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ چلنا چاہیے
17.05.2025 07:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بھارت سے بات چیت کسی تجارت پر نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت پر ہونی چاہیے۔ اگر اس کے علی الرغم کوئی اور معاملہ کیا گیا تو قوم حکمرانوں کو معاف نہیں کرے گی
16.05.2025 07:06 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
اہل غ ز ہ سے اظہار یکجہتی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔ 26 اپریل بروز ہفتہ
انارکلی بازار
26.04.2025 09:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اہل غ ز ہ سے اظہار یکجہتی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔ 26 اپریل بروز ہفتہ
شاہ عالمی مارکیٹ
26.04.2025 09:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0