ہائے صدقے لگاں۔ہائے زار لگاں
16.02.2025 16:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@kalakhan.bsky.social
ہائے صدقے لگاں۔ہائے زار لگاں
16.02.2025 16:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0که څوک دې چې ته مالګه شم، زه ته ورسوايي او په دور ستورو کې ورسوم.
15.02.2025 16:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0"ستا ښکلا زما د زړه په توپان بدله شوې ده،
تاسی په خطرناکه توګه ښکلي یاست
"ستا ښکلا زما د زړه په توپان بدله شوې ده،
تاسی په خطرناکه توګه ښکلي یاست
ایسے میں جیون ہاتھ تک محدود رہیں
09.01.2025 14:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پہلے پہل تجھے فیس بک پر دیکھا بڑی حسین اورچنچل تھی۔پھر تم نے ٹوئیٹر پر اپنے جلوے بکھیرے وہاں بھی میں تیرا دیوانہ تھا۔ اب بلیو سکائی پر آئی ہو یہاں بھی تیرے فسوں کے چرچے ہیں۔ یہاں بھی میں تیرا ہی دیوانہ ٹہرا۔ اب اگر تم مریخ پر بھی چلی چلو تیرے پیچھے پیچھے ہی ڈوڑا آؤں گا۔
24.11.2024 14:25 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0خوبصورت
05.01.2025 15:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ملک مینب اعوان صاحب اگر آپ کو تھوڑا سا بھی اعوان قوم کی تاریخ کا پتا ہوتا تو آپ محمود غزنوی کو برا بھلا نہ کہتے کیونکہ اعوان محمود غزنوی کی فوج کا ھراول دستہ تھے ھندوستان میں اعوانوں کو مھمود غزنوی نے ہی بسایا تھا۔
27.12.2024 15:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے دل کی شہزادی ہو
24.12.2024 14:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂
23.12.2024 13:48 — 👍 23 🔁 4 💬 7 📌 3آپ ہہت ہی خوبصورت ہو مگر آپ کا موبائل بہت ہی برا لگ رہاکیونکہ یہ درمیان میں اک رقیب کی طرح ہائل ہے
21.12.2024 14:12 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہم ۲۰۲۵ میں جانے والے ہیں پر کبھی X بند ہے تو کبھی انٹرنیٹ کبھی موبائل سروس بند تو کبھی وی پی این بند کبھی یوتھ کو ناسمجھ بول دیتے ہیں کبھی ڈیجیٹل دہشت گرد اس ملک نے کر لی ترقی 😂
19.12.2024 09:25 — 👍 23 🔁 9 💬 3 📌 0پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کے ادارے خسارے میں سربراہ منافع میں
سیاست دان نظارے میں عوام گزارے میں
😃✋😜...
Imran Khan
20.12.2024 13:30 — 👍 58 🔁 17 💬 3 📌 0🙏🙏
20.12.2024 07:02 — 👍 20 🔁 9 💬 2 📌 0so pretty
14.12.2024 14:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بد قسمتی سے یہ احساس ہمیں 2024 میں ہو رہا ہے
لیکن اب ہم اسے قابض فوج سے چھین کر اپنا وطن بنائیں گے✊✊
ہلا جی
29.11.2024 13:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر میرے ہتھے چڑھ گئی نا تو قیامت برپا کر دونگا
28.11.2024 16:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا جادو ہے تیری ترچھی نظر میں۔ کیا جان سے مارو گی؟
28.11.2024 16:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں تو چوموں گا ان پیارے ہاتھوں کو
28.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے ساتھ بھاگ چلو
24.11.2024 16:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بگ بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔
تھوڑی دیر میں کنفرم کرکے شیئر کرتا ہوں انشااللہ
#FinalCall
سچی میں
24.11.2024 14:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پہلے پہل تجھے فیس بک پر دیکھا بڑی حسین اورچنچل تھی۔پھر تم نے ٹوئیٹر پر اپنے جلوے بکھیرے وہاں بھی میں تیرا دیوانہ تھا۔ اب بلیو سکائی پر آئی ہو یہاں بھی تیرے فسوں کے چرچے ہیں۔ یہاں بھی میں تیرا ہی دیوانہ ٹہرا۔ اب اگر تم مریخ پر بھی چلی چلو تیرے پیچھے پیچھے ہی ڈوڑا آؤں گا۔
24.11.2024 14:25 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0آؤ کہ اک عہد کرتے ہیں کہ اس بار پاکستان کے کرپٹ اور ظالم نظام کو عمران خان کے سنگ لپیٹ کر رکھ دیں گے۔ نکلو جانثارو نکلو وطن کی خاطر اپنے حق کی خاطر عمران خان کی خاطر۔
#FinalCall
#finalcall24november
بنڈ مارنا
22.11.2024 17:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد