اقتدار کی کشمکش کو حق و باطل کی جنگ مت بنائیں
15.12.2024 10:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@sattizaada.bsky.social
اقتدار کی کشمکش کو حق و باطل کی جنگ مت بنائیں
15.12.2024 10:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دور سے یوں ھی لگا تھا کہ بہت دوری ھے
جب قریب آئے تو جانا کہ گلہ اور ھی تھا
میرے دل نے تو تجھے اور ھی دستک دی تھی
تو نے اے جان جو سمجھا، جو سنا، اور ھی تھا
امیتا پرسورام میتاؔ
قرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شدت سے نہ مل
یہ نہ ہو تجھ کو مرے روگ پرانے لگ جائیں
اب فراز آؤ چلیں اپنے قبیلے کی طرف
شاعری ترک کریں بوجھ اٹھانے لگ جائیں
(احمد فراز)
ہم کہ ہیں لذت آزار کے مارے ہوئے لوگ
چارہ گر آئیں تو زخموں کو چھپانے لگ جائیں
ربط کے سینکڑوں حیلے ہیں محبت نہ سہی
ہم ترے ساتھ کسی اور بہانے لگ جائیں
ساقیا مسجد و مکتب تو نہیں مے خانہ
دیکھنا پھر بھی غلط لوگ نہ آنے لگ جائیں
کیوں نہ ہم عہد رفاقت کو بھلانے لگ جائیں
شاید اس زخم کو بھرنے میں زمانے لگ جائیں
نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشے
ایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں
یہی ناصح جو ہمیں تجھ سے نہ ملنے کو کہیں
تجھ کو دیکھیں تو تجھے دیکھنے آنے لگ جائیں
دس ایس ہجر دی حد مینوں
تو فیر ملیں گا کد مینوں
تو ہور کسے دے نال رھویں
تے یاد کریں بے حد مینوں
مک جان حیاتی دے دکھڑے
آ کول میرے یا سد مینوں
TENSION FREE WORLD
01.12.2024 18:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دوزخ پڑا ہوا کہیں جنّت پڑی ہوئی
دونوں کے درمیاں مری میّت پڑی ہوئی
اب رائگاں پگھلتی ہے اس تیز دھوپ میں
اک شمع _ گل شدہ،،، سر _ تربت پڑی ہوئی
صحرا سے پوچھتا ہوں تری چیز تو نہیں
مجھ کو ملی ہے راہ میں وحشت پڑی ہوئی
بلوچی جب بھی مسنگ پرسن ہوتا ہے اس کے لوحقین فوراً سامنے آ کر بتاتے ہیں
"؟ان سینکڑون لوگوں کے کوئی ورثاء نہیں ہیں
اصل سوال یہ ہے ان سینکڑوں مرحومیں کے لکھوں ورثا سامنے کیوں نہیں آ ریے؟
” اخے“ نے ” مخے “ سے فرمایا
ہمیشہ دو باتوں کا خیال ركهنا
نمبر 1
کبھی کسی کو مكمل بات مت بتانا
اور… See more
شب بسر کرنی ہے، محفوظ ٹھکانہ ہےکوئی
کوئی جنگل ہے یہاں پاس میں صحرا ہےکوئی
ویسے سوچا تھا محبت نہیں کرنی میں نے
اس لئے کی کہ کبھی پوچھ ہی لیتا ہے کوئی
آپ کی آنکھیں تو سیلاب زدہ خطے ہیں
آپ کے دل کی طرف دوسرا رستہ ہے کوئی
جانتا ہوں کہ تجھےساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی
دکھ مجھے اس کا نہیں ہے کہ دکھی ہے وہ شخص
دکھ تو یہ ہے کہ سبب میرے علاوہ ہے کوئی
دو منٹ بیٹھ، میں بس آئینے تک ہو آؤں
اُس میں اِس وقت مجھے دیکھنے آتا ہے کوئی
خوف بولا: "کوئی ہے؟ جس کو بُلانا ہے، بُلا!"
دیر تک سوچ کے میں زور سے چیخا " ہے کوئی؟
عمیر نجمی
دروازےکودستک زندہ رکھتی ہے
جیسےدل کو دھک دھک زندہ رکھتی ہے
شام ڈھلےآجاتےہیں کچھ دوست یہاں
ہم جیسوں کوبیٹھک زندہ رکھتی ہے
اک مہندی میں جاکریہ معلوم ہوا
کچھ گیتوں کوڈھولک زندہ رکھتی ہے
جیسےہی چپ ہوتےہیں مرجاتےہیں
کچھ لوگوں کوبک بک زندہ رکھتی ہے
زندہ ہیں اس شورمیں ہم خاموشی سے
اب دیکھو خاموشی کب تک زندہ رکھتی ہے
کاشف حسین
مسئلہ ہےکہ ہمارا عام آدمی، اداکار، صحافی اینکر تو دور ہمارا ادیب یا فلسفی بھی اس انداز سے نہیں سوچتا
"آپ 5000فٹ کےمکان میں رہتےہیں تورہتےآپ500فٹ میں ہی ہیں
باقی4500فٹ میں آپکاآہنکار،غروررہتاہےبڑائی اس بات میں نہیں ہےآپ کتنےبڑےمکان میں رہ رہےہیں بڑائی اس بات میں ہےآپ کس طریقےسے رہے ہیں."
اشوتوش رنا
او بھراوا
فیک ویڈیو آ
پورا پروگرام ویکھ کے وی چیک کر لے
دو دن انتظار کے بعد بھی اگر کوئی آپ کو فالو بیک نہی دیتا تو نہ صرف اس کو انفالو کریں بلکہ ساتھ بلاک بھی ماریں ۔۔۔
ایڈے نواب تسی۔۔۔اسی کسے توں گھٹ آں۔۔۔
” فالو“ کریں گے تو ”فالو بیک“ ملے گا
”فالو“ کیا اور ”فالو بیک“ نہ دینے کی صورت میں بہت پیار سے ”ان فالو“ کر دیا جائے گا
“ جی کو جی میاں ، جی کو جی“
تیری ہجرتوں کا ملال تها، مگر اب نہیں
مجهے صرف تیرا خیال تها، مگر اب نہیں
تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں
تو زمانے بهر میں مثال تها، مگر اب نہیں
تیرا ہجر میری بشارتوں کو نگل گیا
مجھے شاعری میں کمال تها، مگر اب نہیں
میں تیری تلاش میں ریزہ ریزہ بکهر گیا
وہ جنون شوق وصال تها، مگر اب نہیں
تیرے در پہ آخری بار آ کے پلٹ گیا
میری زندگی کا سوال تها، مگر اب نہیں