Dr InshaaaL Baloch's Avatar

Dr InshaaaL Baloch

@inshaaal.bsky.social

https://x.com/InshaaaLPTI?t=0WJp8T3fny6atGflIAh0UA&s=09

998 Followers  |  1,517 Following  |  17 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4178

Latest posts by inshaaal.bsky.social on Bluesky

Post image

جھوٹی انا کی تسکین کے لیے مظلوموں کا خون بہایا گیا

06.12.2024 17:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اللّٰہ کی غیبی مدد آ گئی۔۔۔🔥

میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں

صدام خان ترین

24.11.2024 13:43 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!

22.11.2024 05:05 — 👍 379    🔁 157    💬 11    📌 7
Post image

پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

22.11.2024 02:56 — 👍 177    🔁 74    💬 5    📌 1
Post image

‏ہر ایم این اے اور ایم پی اے پر فرض ہے وہ لوگوں کو نکلالے اور اسلام آباد لائے ، کیونکہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے خوش قسمت ہیں جو بغیر لاکھوں کڑورں اربوں خرچ کیے آٹھ فروی کو خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں ائے اب ان کو حق ادا کرنا ہے ۔ورنہ کسی کی کوئی جگہ نہیں ہے

22.11.2024 04:47 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عشق ایک زندہ حقیقت ہے

22.11.2024 04:22 — 👍 3    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

قوم بھی تیار ہے۔

22.11.2024 05:06 — 👍 11    🔁 2    💬 0    📌 0

‏ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے بشریٰ بی بی کے ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہو کر فردِ جرم موخر کرانے کا معاملہ اٹھا دیا !!
ٹرائل کورٹ میں ملزمان کے کنڈکٹ کا معاملہ عدالت کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، بشریٰ بی بی کی اس عدالت نے ضمانت منظور کی تھی، بشریٰ بی بی ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہو رہیں جس کی وجہ سے فردِ جرم تاخیر

20.11.2024 10:17 — 👍 9    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں

20.11.2024 10:16 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image

Accept the Call.

20.11.2024 10:10 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image

‏اس قوم کا ہیرو، محب وطن پاکستانی جس نے اپنا سب کچھ پاکستان پر لٹا دیا اس کے ساتھ کیے گئے ایک ایک ظلم کا بدلہ لینے کا وقت آن پہنچا ہے۔

نکلو 24 نومبر کو

20.11.2024 09:28 — 👍 15    🔁 4    💬 1    📌 0

دلیر سہیل آفریدی کا DPO اٹک کو جواب 🔥

ڈی پی او صاحب اب سرفروشی کی تمنا ہمارے سروں پر سوار ہے، تم اپنے تیر آزمانا ہم اپنا جگر آزمائیں گے، 4 اکتوبر کو بھی تمھیں شکست دی تھی اب بھی اسلام آباد پہنچ کر دیکھائیں گے

روک سکو تو روک لو

20.11.2024 09:22 — 👍 15    🔁 1    💬 1    📌 0

‏بشری بی بی نے عمران خان کا واضح پیغام پہنچایا ہے جو ایم این اے ایم پی اے یا ٹکٹ ہولڈر 24 نومبر کو بندے لے کر نہیں آے گا وہ پارٹی سے فارغ
اس بار ویڈیو بنوائی جائے گی،صدیق جان

20.11.2024 09:21 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کون کون تیار ہے؟

20.11.2024 07:08 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

میرے محبوب، میرے رہنما،
تو نے قوم کو ہمت کا سبق سکھایا،
مایوسی کے طوفان میں راستہ دکھایا۔
تو نے خواب دیکھے ایک روشن کل کی
تو نے دلوں میں جگائی تڑپ منزل کی ۔

خدا کرے تو پھر لوٹے،
تو پھر وہ چراغ روشن کرے،
جو کبھی بجھ نہ پائے،
اور یہ وطن ستاروں سے سجائے۔

19.11.2024 10:15 — 👍 17    🔁 4    💬 2    📌 0
Post image

فائنل کال ہے۔ اپنے آپ اور آئندہ آنے والی نسلوں کی خاطر ہمیں نکلنا ہوگا۔

19.11.2024 09:13 — 👍 33    🔁 9    💬 1    📌 0
Post image

Quote with best pictute of IK.
Make the bluesky Imranish.

19.11.2024 08:47 — 👍 22    🔁 5    💬 1    📌 2
Post image

نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩

19.11.2024 06:18 — 👍 19    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

یہ عشق نہیں آساں
جنگ آزادی کی ہے تو قربانی سے کیا ڈر
تو نکلیں 24 نومبر کو اور بدل ڈالیں یہ فرسودہ نظام

18.11.2024 15:33 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 0

لہٰذا، ہم سب کو ابھی سے بلیو سکائی پر منتقل ہونا چاہیے تاکہ ہمارے درمیان رابطہ برقرار رہے اور ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکیں۔

انشاءاللّٰہ، حق کی فتح یقینی ہے۔

18.11.2024 10:31 — 👍 13    🔁 4    💬 0    📌 0

ڈئیر انصافین،

24 نومبر کی فائنل کال ہماری قوم کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کن لمحہ ثابت ہو سکتی ہے۔ حق و باطل کے اس عظیم معرکے میں سوشل میڈیا کا کردار نہایت اہم ہوگا۔ تاہم، فاشسٹ حکومت وی پی این کو بند کر کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) تک رسائی کو بلاک کرنے کی کوشش کرے گی۔

18.11.2024 10:31 — 👍 36    🔁 7    💬 3    📌 1

جب تک ریاست ہر بے گھر کو گھر نہیں دے دیتی تمام ججوں ، جرنیلوں اور بیوروکریٹوں کے پلاٹوں پر پابندی لگائی جائے۔

18.11.2024 10:18 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

18.11.2024 10:18 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Nawaz Sharif's son Hasan Nawaz has been declared bankrupt by the London High Court.

18.11.2024 10:15 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 1

تحریک انصاف کا احتجاج اور اسلام آباد پولیس کی تیاری 🚨

اسلام آباد پولیس کی 6 ہزار نفری احتجاج پر تعینات ہو گی۔ ایف سی ،پنجاب کانسٹیبلری اور رینجرز کے جوان الگ سے ہوں گے۔ایف سی کے 1200 جوان اس وقت بھی اسلام آباد میں موجود ہیں ۔اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز بھی مانگ لیے۔

18.11.2024 10:15 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0

@inshaaal is following 18 prominent accounts