عبید بھٹی
18.01.2025 12:10 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0@bajwa106.bsky.social
پاکستان زندہ آباد
عبید بھٹی
18.01.2025 12:10 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0International Media calling Al Qadir Trust verdict bogus & a cause for more instability in Pakistan. Rulers getting a black eye again in top global media outlets like BBC, Guardian, CNN, Reuters, Bloomberg, Washington Times, Al Jazeera, Telegraph, etc!
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
القادر ٹرسٹ کا ایسا فیصلہ ہے جس کا پہلے ہی سب کو پتہ تھا- چاہے فیصلے کی تاخیر ہو یا سزا کی بات سب پہلے ہی میڈیا پر آ جاتا ہے- عدالتی تاریخ میں ایسا مذاق کبھی نہیں دیکھا گیا- جس نے فیصلہ جج کو لکھ کر بھیجا ہے اسی نے میڈیا کو بھی لیک کیا۔
چیئرمین عمران خان
عمران خان کے رفیق 💕
15.01.2025 10:05 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0آج رات سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے سے ساڑھے 6 روپے تک اضافے کا امکان
پیٹرول 3.53 روپے، ڈیزل 3.66 روپے، مٹی کا تیل 4.98 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6.20 روپے افافے کا امکان ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بدولت پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنےکا امکان ہے، زرائع
عمران خان
15.01.2025 06:45 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0عمران ریاض
10.01.2025 12:09 — 👍 2 🔁 3 💬 0 📌 0مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج، حیرت ہے!
یہ کوئے عشق کے الٹے رواج، حیرت ہے!
میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں
"ذرا سے کھیت میں اتنا اناج، حیرت ہے!"
میں سخت سہل پسند آدمی تھا لیکن اب
برائے عشق میرے کام کاج، حیرت ہے!
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے!
"فراز" دل بھی دُکھاتے ہو اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج، حیرت ہے!
In 2023, thanks to your generous support, we delivered essential aid to families in desperate need. Every box carried hope, every step made a difference, and every donation became a lifeline. As we step into 2025, the need remains, 👉 Support us here: www.paypal.com/donate?hoste...
10.01.2025 13:01 — 👍 3 🔁 7 💬 0 📌 0اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا۔ عمران خان
10.01.2025 13:08 — 👍 54 🔁 19 💬 1 📌 0بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
10.01.2025 13:09 — 👍 88 🔁 29 💬 2 📌 1پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر 280 کیسز نہیں بنائے گئے،ایسا صرف جنرل یحییٰ نے مجیب الرحمٰن کے ساتھ کیا تھا جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
10.01.2025 13:27 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد
جسم میں جب تک جان رہے
یہ تیرا ایمان رہے
سدا رہے یہ تجھ کو یاد
ختم نبوت زندہ باد
ختم نبوت ہے ایمان
ختم نبوت دین کی جان
یہ اسلام کی ہے بنیاد
ختم نبوت زندہ باد
اس سے کرے گا جو انکار
وہ اسلام کا ہے غدار
دین ہوا اس کا برباد
ختم نبوت زندہ باد
1/2
بارش چاے شاعری بادل
تم اور میں
خوشبو موسم تم اور میں
کالے بادل رم جھم بارش
نیلا آنچل تم اور میں
بہتی ندیاں گرتا پانی
آنکھیں آنْسُو تم اور میں
پاس کسی دریا کے کوئی
بھیگا جھونپڑا تم اور میں
برکھا رم جھم گیت سناۓ
جھرمٹ ڈالیں تم اور میں
کندھا تیرا اور سر میرا
پاگل سی چپ تم اور میں
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہائی اور اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع
ھارون الرشید۔
رانا ثناء اللہ کا اعتراف 🚨
میں غلط تھا کہ عمران خان جیل میں دو دن بھی نہیں گزار سکتا سال سے زیادہ ہو گیا ہے اب وہ دس سال تک بھی قید کاٹ سکتا
🤔🤔🤔
05.01.2025 12:57 — 👍 38 🔁 18 💬 1 📌 1جنوبی کوریا میں پولیس 100 سے زائد جوانوں کے ساتھ حکومت کی جانب سے معزول صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری لے کر اُن کی رہائش گاہ پہنچی تاہم اتنی تیاری کے باوجود وہ صدر کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔ حکومتی اہلکاروں اور پولیس کو معزول صدر کی رہائش گاہ کے باہر چھ گھنٹے انتظار بھی کرنا پڑا۔
BBC URDU
ہم بھی آپ کیساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔ انشاء اللہ
05.01.2025 13:34 — 👍 49 🔁 11 💬 0 📌 2One Word For Imran Khan ❤️
05.01.2025 13:36 — 👍 54 🔁 8 💬 9 📌 2