76 سال بعد قوم کے سامنے مارخور کے اصلی تصویر آیا
01.12.2024 04:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@bashirafridi.bsky.social
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان کا کھلاڑی
76 سال بعد قوم کے سامنے مارخور کے اصلی تصویر آیا
01.12.2024 04:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0گولی چلانے والے دہشت گرد
26.11.2024 08:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال الرٹ 🛑
حماد اظہر کدھر ہو؟
شیر افضل مروت کدھر ہو؟
لطیف کھوسہ کدھر ہو؟
سلمان اکرم راجہ کدھر ہو؟
علی محمد خان کدھر ہو؟
کرامت کھوکھر کدھر ہو؟
شبیر گجر کدھر ہو؟
حافظ فرحت کدھر ہو؟
مہر شرافت کدھر ہو؟
علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟
میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟
تاریخ میں لکھا جائے گا،کے ایک مرد مجاہد جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کیا تھا
23.11.2024 04:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بہترین
22.11.2024 13:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غیر معمولی : ' ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا آپ کے ملک کا نظام عدالتوں کے ہاتھ سے نکل کر پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے ' اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا شعیب شاہین سے مکالمہ
22.11.2024 07:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لندن پلان
کبوتر سے اکتوبر تک
اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"
اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللہ.....✌😆😜
اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،علیمہ خان۔۔۔!!!
21.11.2024 11:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسٹیبلشمنٹ میں یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ اگر عمران خان صاحب ایک دفعہ جیل سے نکل آئے اور وہ گھر پہنچ گئے تو اُنکا ایسا تاریخی استقبال ہوگا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا۔
اسد طور
یوتھیوں باز اجاو😉
20.11.2024 13:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
20.11.2024 11:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پوری سسٹم کی والد صاحب ❤️
20.11.2024 09:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسٹیبلشمنٹ اس وقت دو طرفہ پریشر کا شکار ہے ایک طرف اوور سیز پاکستانی کی وجہ سے مغربی ملکوں کا پریشر ہے تو دوسری طرف عمران خان اور پاکستان کی عوام کا پریشر ہے یہی موقع ہے انکو واپس بیرکوں میں بھیجنے کا
20.11.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ وہی لوگ ہے جو ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے جوتے اور بندوقیں اور وردیاں خرید رہے ہے
20.11.2024 06:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔
احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
پاکستانی حسینہ واجد
میرے فالو بیک پکا صرف عمران خان کے ٹائیگرز کے لیے
20.11.2024 00:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خان کا بڑا بیان۔🔥
آرمی چیف کا شکریہ کہ وہ ہماری پارٹی سے ان لوگوں کو ساتھ لے گئے جو نظریاتی نہیں تھے۔
علیمہ خان
کمپنی نے پھر اپنا فالتو ٹاوٹ میڈیا پر چھوڑ دیا کے بھونک
19.11.2024 09:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی فوج کام اپ کی مدد کرنا نہیں ہے بلکہ ملک کا دفاع کرنا ہے لیکن بدقسمتی سے یہاں چوروں کو سہولت دینے میں مصروف ہے
19.11.2024 07:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بھائی فالو بیک دو
19.11.2024 06:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ٹاوٹ صحافی اور بکاو میڈیا
19.11.2024 05:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمت نہ ہارنا جرنیلوں کے پھٹی پڑی ہے
18.11.2024 16:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئینی ترمیم بھی کروائی آئینی بنچ بھی بنوا لیا توسیع بھی لے لی۔ لیکن نہ پاک فوج کی عزت بحال ہوئی نہ ملک میں استحکام آیا۔
مان لو کہ اس نے فوج برباد کردی ہے۔
#imrankhan
اس جزبہ کو کیسے شکست دوگے
18.11.2024 13:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0