😂😂
23.05.2025 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂
23.05.2025 14:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
"ہماری زندگی میں خوشیوں کا انحصار ہماری سوچ کے معیار پر ہوتا ہے۔ مثبت رویے کامیابی اور مطمئن زندگی کے ضامن ہوتے ہیں۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین۔۔دعا گو
اگر تم پر اللّٰه کا فضل اور اُس کی مہربانی نہ ہوتی تو تُم خسارے میں پڑگئے ہوتے.
(سورة البقرہ, آیت: 64)
*اے مالکِ کائنات!* ہم پر رحم فرما کرم فرما, ہمیں کُفر و شرّک سے , شیطان اور حاسدوں کے حسّد سے اپنی پناه میں رکھ ۔ ھر وبائی مرض سے محفوظ رکھ اور ہمیں اپنے ماں باپ کے لیے صدقۂ جارّیہ بنا دے.
ہر کسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں اور ہر کسی کے لیے آزمائش بھی الگ ھے، سبق بھی الگ ھے اور کہانی بھی الگ، تو کبھی یہ نہ سوچیں کہ میں محروم ھوں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی عطاؤں کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے بہت سوں سے بہتر اور صحت مند زندگی عطا کی ھے جو کسی عظیم نعمت سے کم نہیں ہے
09.12.2024 09:35 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0
*✍ اپنے ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں*
*کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضروت نہیں پڑے گی ان شاءاللہ تعالٰی ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*
زندگی چار دن کی ہے
22.11.2024 10:31 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0بات تو سچ ہے مگر بات ہے ۔۔۔ حسن والوں سے اللہ بچائے
22.11.2024 05:46 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0
جمعہ مبارک🌹
جب کسی ضرورت مند کی آواز آپ تک پہنچے تو اللہ پاک کا شکر ادا کریں کیونکہ اس نے اپنے بندے کی مدد کے لیے آپ کو پسند کیا ورنہ وہ اکیلا ہی سب کے لیے کافی ہےا الله پاک سے دعا ہے کہ آسودگی اور تنگی میں ہمارے دل اور ہاتھوں کو کشادہ کردے غصہ پر قابو پانے اور قصور معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
سیاست فری میں ہو جاتی ہے سیاحت کے لئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے دلچسپی دونوں میں ایک سے بڑھ کر ہے مگر۔۔۔🤩
22.11.2024 05:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1خاموشی میں ہی بہتری ہے
22.11.2024 05:01 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
پارا چنار میں آج مارے جانے والوں سب سے کم عمر مسافر کی عمر تقریبا چھ ماہ تھی۔کتنا بدقسمت مسافر تھا جو ماں کی طرف سے اسے بھوک لگنے کی صورت میں اسکی فیڈر میں بھرا گیا دودھ بھی اسکے نصیب نہ ہو سکا۔
#پاراچنار
Brother Azaz Syed
19.11.2024 07:55 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0What u say
13.07.2024 16:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0الیکشن 2024 پاکستان
08.02.2024 07:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ن لیگ کی تحریک انصاف کے 10منحرف ارکان میں سے 9 کو ٹکٹ جاری ذرائع،نواب شیر وسیر اور طلال چوہدری کے درمیان ابھی مقابلہ جاری ہے،راجنُ پور سے ریاض مزاری، بہاولنگر سے عبدالغفار وٹو کو ٹکٹ جاری،ذرائع
11.01.2024 12:29 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے ، دیگر شہروں میں زلزلے کی اطلاعات
11.01.2024 09:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا "بلا" کا نشان بحال کردیا.....!!!!
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا
10.01.2024 09:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس
#NABExecutiveBoarhasgivenmajorapprovalregardingcorruptioncases #nab
BlueSky @bsky.app is looking more cute and beautiful than Twitter (x)
08.01.2024 16:50 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Hello everyone?today is my first day on this site
08.01.2024 16:46 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0