Rai Mudassir Madni 🇵🇰's Avatar

Rai Mudassir Madni 🇵🇰

@raimudasarmadni.bsky.social

Pakistan Zindabad Leader Imran Khan

147 Followers  |  14 Following  |  9 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.424

Latest posts by raimudasarmadni.bsky.social on Bluesky

Post image

“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے!
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
‏انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

- عمران خان

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩

24.11.2024 10:02 — 👍 97    🔁 42    💬 4    📌 3

خان صاحب رھا ہوں بس ھمیں اور کُچھ نہیں چائیے

24.11.2024 11:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔

24.11.2024 11:09 — 👍 242    🔁 87    💬 4    📌 2

ڈاکٹر صاحب ٹویٹر فیس بک بند ہے پلیز یہاں بلیو سکائی پر اپڈیٹ دیتے رہیں
میں لاہور میں گرفتار ہوگیا ہوں اندر ڈال کر تالا لگا کر چلے گئے ہیں کیوں کہ نفری کم ہے
موبائل نہیں لیا میں نے چھپا لیا تھا

24.11.2024 08:07 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اِدھر لاہور میں wifi بھی بند ہے

24.11.2024 05:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پلیز یہاں قافلے کی ویڈیوز اور اپڈیٹ دیتے رہیں ٹویٹر بند ہو چکا ہے ادھر لاھور

24.11.2024 05:19 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

ڈاکٹر صاحب ٹویٹر فیس بک پاکستان میں اب بند ہے پلیز یہاں بلیو سکائی پر اپڈیٹ دیتے رہیں پلیز

24.11.2024 05:16 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

23.11.2024 17:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

23.11.2024 13:50 — 👍 218    🔁 100    💬 5    📌 4
Post image

عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور

23.11.2024 11:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

24 November final call
نکلو پاکستاں کی خاطر

22.11.2024 09:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام و علیکم!!!
سب لوگ فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں

18.11.2024 16:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@raimudasarmadni is following 10 prominent accounts