په ولله چې بختور یو
دا منظور پاشتین عسکر یو
ډیر جزباتی پروګرام او ماحول❤️
@qazitahirmaseed.bsky.social
Social activist, Member PTM, Islamic Scholar ,Judge of Hanafi jurisprudence ، Tribal Youth, Watan Pal
په ولله چې بختور یو
دا منظور پاشتین عسکر یو
ډیر جزباتی پروګرام او ماحول❤️
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ کرم ایجنسی میں سنی اور شیعہ جتوں کو لیڈ کرنے والوں کے بچے یا پنجاب یا سعودی اور ایران میں رہائش پذیر ہے اور وہاں تعلیم کےساتھ ساتھ زندگی انجوائے کررہے ہیں
24.11.2024 00:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کرم ایجنسی کا مسئلہ زمینی تنازع ہے لیکن اس زمینی تنازع کی آڑ میں ایک مخصوص سیاست کے تحت مذہب کو بدنام کیا جارہا ہے
کرم ایجنسی کے زمینی تنازع کے ساتھ مذہب کو ٹچ کرکے اب ملکی اور غیرملکی سطح پر سیاست کی جارہی ہے لیکن خون بےوقوف کرمےوال کا بہہ رہا ہے 😭
1/2
مطالعہ پاکستان اور قرارداد پاکستان
@qazitahirmaseed.bsky.social
آج کل جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتاب خرید کر پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
21.11.2024 19:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0لوئر جنوبی وزیرستان تحصیل برمل اعظم ورسک میں نامعلوم افراد نے محمد نور ڈسی خیل پر فائرنگ کرکے شہید کر دیا.ذرائع کیمطابق چند دن پہلے محمد نور کی شادی ہوئی تھی.
19.11.2024 08:40 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0او جار دے شم آواز رازی
18.11.2024 20:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہائے زندگی😭
18.11.2024 19:59 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0There will be a protest in Peshawar Phase 3 Chowk in support of Chaman Perlat and against the ongoing oppression of Afghans. We hope everyone who is suffering from the pain of the Pashtun people to participate.
01.12.2023 05:25 — 👍 45 🔁 13 💬 1 📌 1بریگیڈیر ابوبکر امین باجوا اپنی کتاب
#InsideWaziristan
میں لکھتے ہیں
کہ محسود ناقابل شکست سمجھے جاتے تھے لیکن پاک فوج نے محسود قباٸل کو تیتر بیتر کردیا
کوٸی محب وطن بریگیڈیر صاحب سے پوچھنے کی جرآت کرسکتا ہے کہ آپ دھشت گردوں کو تیتر بیتر کرنے گۓ تھے کہ پشتون قباٸل کو?