Zubair Yousaf's Avatar

Zubair Yousaf

@zubairyousafpmln.bsky.social

🇵🇰 Pakistan Zindabad 🇵🇰

1,654 Followers  |  1,947 Following  |  36 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.6732

Latest posts by zubairyousafpmln.bsky.social on Bluesky

‏دو سال سے عمران نے ہر کارڈ کھیل کر دیکھ لیا اسٹبلشمنٹ دوبارہ جھانسے میں نہ آئی،نتیجہ ایک ہی نکلا پتر توں ساڈے بغیر ایک شاپر تھا شاپر ہے اور شاپر ہی رہے گا۔

03.12.2024 17:02 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اور ناظرین نمبر278 سے کم ہوتا ہوا 150 سے 100 اور اب 12 پر آگیا ہے، گنتی جاری ہے۔

01.12.2024 19:03 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏وزيراعلی مریم نواز اگلے ماہ چین کی خصوصی دعوت پر چين کا 8 دن کا دورہ (8دسمبر-15دسمبر) کریں گی 👏🏻

30.11.2024 11:58 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

‏ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 95٪ سے زائد پشتون ہیں،ان میں اکثریت نے صبح کا کھانا بھی نہیں کھایا،احتجاج کی انتظامیہ نے انکو بے یارو مدد چھوڑ دیا ہے،مظاہرین کی اکثریت کو معلوم بھی نہیں احتجاج کیوں کیا جارہا کیونکہ زیادہ لوگ انپڑھ ہیں۔

26.11.2024 17:24 — 👍 32    🔁 6    💬 1    📌 0

‏رینجرز اور پولیس نے جی 6 اس کے اطراف کے علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین کو گرفتار کرلیا،مظاہرین کو پیچھے دھکیلا جا رہا ہے

26.11.2024 17:22 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0

‏ذرائع کے مطابق اسوقت اسلام آباد میں تحریک انصاف کا 3 سے 5 ہزار تک بندہ موجود ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز کی تعداد 20 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔بڑے پیمانے پر گرفتاریاں متوقع۔

26.11.2024 17:17 — 👍 11    🔁 2    💬 1    📌 1

غیر ملکی معزز مہمانوں کی آج رات اسلام آباد سے واپسی ہے
بس اتنا بتانا تھا 🔥🔥

26.11.2024 17:04 — 👍 27    🔁 3    💬 1    📌 0

‏🚨 ڈی چوک مظاہرین سے مکمل خالی کرا لیا گیا،
مظاہرین چائنہ چوک میں علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کے ہمراہ موجود
علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی گاڑیوں میں موجود،

26.11.2024 16:56 — 👍 15    🔁 3    💬 1    📌 0

‏عمران خان کو حکومت کی طرف سے ملے 4 آپشنز

سنگجانی ، کرفیو ، 245 یا جزوی ایمرجینسی

خان صاحب نے چار آپشنز میں سے ایک تجویز مان لی ۔ 😂

25.11.2024 20:17 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏ہم نے انکو سنگجانی میں جگہ دینے کا کہا کہ وہاں جاکر بیٹھ جائیں مگر آپ نے آگے آنے کی کوشش کی تو یا تو ہم آرٹیکل 245 لگائیں گے یا پھرکرفیو یا کُچھ بھی کرنا پڑا کرینگے۔محسن نقوی

25.11.2024 19:43 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

‏محسن نقوی صاحب پولیس والوں پر رحم کھائیں۔ اگر انتشاری ٹولے کو عبرت کا نشان نہیں بنانا تو کم از کم غریب پولیس والوں کی جانوں سے تو نہ کھیلیں۔ ان کے بھی ماں باپ ہیں۔ بیوی بچے ہیں۔
آپ نے تو مذاق سمجھا ہوا ہے۔
استعفی دیں اور رانا ثنا اللہ کے حوالے ان کو کریں۔

25.11.2024 18:15 — 👍 13    🔁 2    💬 0    📌 0

‏ایک نااہل کو لانچ کرنے میں
مقتدرہ نے قوم کے 10 سال
ضائع کیے۔ اب اس کو ختم کرنے میں 10سال لگیں گے۔ اور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہے کیونکہ یہاں جاہلیت کا دوسرا نام "شعور" ہے۔

25.11.2024 18:09 — 👍 14    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image

‏وزیراعظم شہباز شریف بیلا روس کے صدر کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ریڈ کارپٹ پر۔۔!!اور تحریک انتشار سڑکوں پر۔

25.11.2024 14:42 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏مبارک ہ مبارک ہو سب سے باشعور یوتھیا مل گیا پورے 5 لوگوں کے ساتھ DHA سے موٹرسائکل پر اسلام آباد روانہ 🤣

24.11.2024 13:48 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جب لاہوری نکلتے ہیں تو پھر پولیس انکو روکنے کی سکت نہیں رکھتی یہ ہم نے عملی طور پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک میں دیکھا ہے لیکن آج لاہور نے عمران خان کی کال کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے کیونکہ لوگ ٹھگی سے تنگ آ چکے ہیں۔

24.11.2024 12:49 — 👍 6    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

‏🚨بڑی خبر🚨
اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن شروع، پی ٹی آئی کے 300 سے زائد انتشاریوں کو گرفتار کر لیا گیا

23.11.2024 20:12 — 👍 5    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

میاں نواز شریف پاکستان کی آن پاکستان کی شان غریبوں کا رکھوالا

23.11.2024 13:05 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0

‏بُشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”

21.11.2024 17:46 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0

‏پنکی کی پوری کوشش ہے کے جیل سے عمران خان تابوت میی ہی باہر نکلے۔۔۔😄

21.11.2024 17:46 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 1

بشری بی بی کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس محترمہ کو بتاو پاکستان کے سعودیہ سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ان کو اپنی گھٹیا زبان استعمال کر کے خراب نہ کرو۔ ورنہ پہلے پاکستانیوں کے ویزہ بین ہو رہے ہیں۔ تم جیسے گھٹیا لوگ اس کے ذمہ دار ہیں۔

21.11.2024 17:12 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏1 بار سنیں مزہ نہ آئے پیسے واپس

21.11.2024 10:21 — 👍 16    🔁 11    💬 0    📌 0

‏محسن نقوی کی وزارت داخلہ نے علی امین گنڈاپور کی وزارت اعلی کے صوبے کے چیف سیکرٹری کو سختی سے منع کر دیا ہے کہ 24 نومبر احتجاج کیلئے صوبے کے سرکاری وسائل استعمال نہ ہوں ۔۔۔۔

21.11.2024 08:04 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے
ایک حقیقی آزادی
دوسرا ھم کوئ غلام ھیں

21.11.2024 08:04 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 1

‏پنجاب میں آرٹیکل 63 اے جعلساز فیصلے سے حمزہ شہباز کی حکومت گرانے کے خلاف آئینی بینچ نے پرویز الٰہی و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے،یادرہے جسٹس بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب خلاف آئین فیصلہ دے کر حمزہ شہباز کی حکومت ختم کی تھی۔

21.11.2024 08:03 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0

فلموں میں کہتے ہیں گھر میں گھس کر ماریں گے
اب ہم گھر بلا رہے ہیں ڈر کے مارے آ نہیں رہے
ڈرپوک
اب آ کر دکھاو

20.11.2024 12:31 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سیم پیج
پاکستان زندہ آباد
پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا

19.11.2024 16:27 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

‏جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف

19.11.2024 15:56 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پی ٹی آئی والے جہان سے نکلیں گے وہیں سے دبوچ لیں گے،
رانا ثناء اللہ

19.11.2024 11:31 — 👍 9    🔁 1    💬 1    📌 0

ملٹری ٹرائل تو ہو کر رہے گا

19.11.2024 07:42 — 👍 10    🔁 0    💬 1    📌 0

ہر mpa اور mna ہر صورت 10000 بندہ لے کر آئے میں چاہے 500 بندہ بھی نہ لا سکوں ۔ محکمہ پنکی

19.11.2024 07:41 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0