اس وقت پاکستان میں وکلاء ایکشن کے حوالے سے تحریک شروع ہو رہی ہے،،ہم وکلاء کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،،اقتدار کی کرسی سے انسان کا قد بڑا نہیں ہوتا،،شرم آنی چاہیے جنہوں نے رات کے دو بجے 26 ویں آئینی ترمیم کو پاس کیا۔ہم 26 ویں آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، علی احمد کرد
10.02.2025 06:43 —
👍 2
🔁 0
💬 0
📌 0
ابراہیم حیدری سے کورنگی کراسنگ جانے والی سڑک پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق،مشتعل مظاہرین نے ڈمپر کو آگ لگادی
08.02.2025 07:00 —
👍 2
🔁 0
💬 0
📌 0
لاہور ہائیکورٹ کا گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو دس ہزار روپے جرمانے کا حکم
07.02.2025 05:32 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ
تین گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ایک گاڑی مکمل تباہ
دو افراد زخمی ہوگئے
06.02.2025 07:58 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
اینٹی کرپشن عدالت
رمضان شوگر ملز کیس
لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا دیا
لاہور: دونوں پارٹیوں کو بڑی تسلی سے سنا، عدالت
اس کیس کا مدعی بیٹھ چکا ہے، عدالت
ملزمان کو بری کیا جاتا ہے،عدالت
06.02.2025 07:38 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات
صدر مملکت اور چیئرمین چاؤ نے دونوں ملکوں کے درمیان سدا بہار دوستی کو اجاگر کیا
دونوں ممالک کی دوستی دہائیوں کے دوران مزید گہری اور وسیع ہوئی، اعلامیہ
05.02.2025 09:24 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
کچھ دن قبل تیس جنوری کو ملتان میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے روٹ پر آنے والے بابا جی سے پیش آنے والے واقعہ کا ایک اور رخ بھی سامنے آگیا
پولیس اہلکار نے پہلے روکا جسے بابا جی مکا مارتے ہوئے آگے نکل گئے تو پھر ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے جس انداز میں روکا کیا وہ درست عمل تھا؟ ؟؟؟
04.02.2025 13:40 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
پشین ، سرخاب چوک پر واقع پرائیویٹ اسپتال میں سلنڈر دھماکہ
پشین ، دھماکے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ، اسپتال ذرائع
پشین ، دھماکے سے اسپتال کے اندرونی حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے، پولیس
04.02.2025 06:55 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
YouTube video by Daily Swail
راجدھانی دی کہانی| اسلام آباد ہائی کورٹ اچ ججاں دا تبادلہ، وکیلاں دا احتجاج |مذاکرات دا مستقبل! 🔥
youtu.be/DeaAjp5Lj3c
03.02.2025 09:05 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفر دو الگ الگ چیزیں ہیں، ججز کے تبادلے پر اس لئے آمادہ ہوا کہ اسلام آباد پورے ملک کا دارالحکومت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچی اور سندھی بولنے والے ججز آئے ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
03.02.2025 09:00 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
ہم نے 110 دنوں کے مختصر عرصے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کے 99 فیصد کام کو مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔صبح جلدی پہنچ کر مختلف فلورز اور ہاسپٹیلٹی باکسوں کا معائنہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو افتتاح کریں گے۔ محسن نقوی
#ICCTrophy #ct2025 #PakistanCricket #GaddafiStadium
01.02.2025 14:11 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
YouTube video by Daily Swail
Rajdhani di Kahani| Journalists United Against PECA LAW| Vow to Protest Until Parliament Repeals it
youtu.be/tEllyha9FIc
01.02.2025 12:38 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹویٹربندش کے خلاف دائر درخواست پر چھ فروری کو ہونے والی سماعت ایک بار پھر منسوخ۔۔۔عدالت نے درخواست کو نو سکوپ لسٹ میں شامل کر دیا۔۔
01.02.2025 12:37 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
پنجاب میں نئی الیکٹرک بسیں آگئیں،مریم نواز نے افتتاح کردیا۔
31.01.2025 10:08 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025نافذ عمل ہوگیا
پیکاترمیمی ایکٹ 2025ء کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
صدر مملکت آصف علی زرادری نے گزشتہ روز پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کی توثیق کی تھی
30.01.2025 07:12 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
ڈیرہ غازی خان میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا
28.01.2025 13:43 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
مذہبی انتہاء پسندی کے خلاف بات کرنے پر غلیظ ملاں اک بار پھر اپنے بلاسفیمی گینگ کو الرٹ کر رہے ہیں میرے خلاف ۔۔
گھٹیا ترین لوگ ہیں یہ
28.01.2025 07:44 —
👍 2
🔁 2
💬 0
📌 0
*متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے منظور*
پیکا ترمیمی بل کے سینیٹ میں پیش کئے جانے پر پارلیمانی صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ
پیکا ترمیمی بل کالا قانون ہے نامنظور ہے، صحافیوں کا احتجاج
28.01.2025 08:53 —
👍 1
🔁 0
💬 0
📌 0
بریکنگ:انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کی جی ایچ کیو 9 مئی کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی
27.01.2025 13:54 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
YouTube video by Daily Swail
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی حکومتی مذاکرات ساگا،سپریم کورٹ اچ اہم کیسز دی سماعت تے فیصلہ
youtu.be/oLq_8Lcr5uw
27.01.2025 06:27 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
بریکنگ نیوز
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا انتخاب
پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب
پی ٹی آئی کے جنید اکبر کا نام ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تجویز کیا
24.01.2025 13:15 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
اسپیکرقومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کرلیا
مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
اجلاس پونے 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ان کیمرہ ہوگا
28جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں جائیں گے، عمر ایوب
حکومتی ارکان خود ہی چائے وغیرہ پی لیں،عمر ایوب
24.01.2025 11:49 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
پشاور، پنشن اصلاحات کیخلاف سرکاری ملازمین کا احتجاج
پشاور، شیر شاہ سوری پل کے قریب مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
پشاور، پولیس کی بھاری نفری شیر شاہ سوری پل اورقلعہ بالا حصار کے سامنے موجود
23.01.2025 11:09 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
ڈیجیٹل نیشن بل پاکستان قومی اسمبلی سے منظور
ڈیجیٹل نیشن بل شزا فاطمہ خواجہ نے پیش کیا
23.01.2025 10:42 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی ائی اراکین ایوان سے واک آؤٹ کر گئے
23.01.2025 09:47 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
اسلام اباد کے شہریوں کو سی ڈی اے صاف پانی بھی دینے میں ناکام 97 فلٹر پلانٹس ہیں وہ بھی این جی اوز چلا رہی،متعدد فلٹر تبدیل نا ہوئے عوام گندا پانی پی رہے ہیں، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
23.01.2025 09:28 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو بلانے کا فیصلہ،،وفاقی کابینہ کے زیر التواء ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس کا ایجنڈا پورا نہ ہو سکا، وزیراعظم جمعرات کو کابینہ اجلاس کے شرکاء سے اہم گفتگو بھی کریں گے،،کل 13 نکاتی ایجنڈے میں سے صرف 6 کی منظوری دی گئی، ذرائع
22.01.2025 08:35 —
👍 0
🔁 0
💬 0
📌 0