Sara Mir's Avatar

Sara Mir

@saramirgilgity.bsky.social

Human rights activist

113 Followers  |  108 Following  |  17 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5053

Latest posts by saramirgilgity.bsky.social on Bluesky

Post image

بیانیوں کے کھنڈر پر کھڑی سیاست

چار حلقے، 35 پنکچر، سائفر اور مینڈیٹ چوری جیسے بلند و بانگ دعوے آج "سیاسی بیان" بن چکے ہیں۔

یہ بیانیے قوم کے جذبات سے کھیلنے کے سوا کچھ نہ تھے، اور ان کی بنیاد پر تعمیر سیاست خود ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے۔

08.01.2025 11:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

تم سب آپس میں لڑ لڑ کر مرو گے 😭
مجھے بہت دکھ ہے کہ انقلاب کا نعرہ لگا کر اب آخری کارڈ کا چورن بیچ کر بھی تم لوگ کسی ایک نکتے پر متفق نہیں ہو رہے 😭😭😭

07.12.2024 11:46 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

انقلاب لانے والے لیڈران بھاگتے ہوئے اپنی شلواریں بھی چھوڑ کر بھاگے تھے اور باتیں سن لو ان کی ۔

غریب عوام کو کٹ پڑوا کر بھی ان کو عقل نہیں آ رہی

07.12.2024 11:44 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سابق وزیر قانون راجہ بشارت گرفتار کر لئے گئے۔عمر ایوب کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

05.12.2024 12:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏مجھے نہیں معلوم تھا کہ سنگجانی اسلام آباد کے اندر نہیں ہے۔ عمران خان

یہ شخص تقریباً چار سال تک پاکستان کا وزیراعظم تھا۔ یہ تو عثمان بزدار پلس نکلا۔

04.12.2024 05:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اگر کسی یوتھیا نے عسکری پروڈکشن کا بائکاٹ کرنا ہیں تو پہلے لنگڑے شیطان کا کرنا ہوگا
کیونکہ سب سے گھٹیا پروڈکٹ یہی ہے ...!!

03.12.2024 10:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے

03.12.2024 01:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان امت مسلمہ کے واحد لیڈر ہیں جنکی رہائی کی فکر صرف امت غیر مسلمہ کو ہے! 😖

01.12.2024 16:48 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ والا نشہ کہاں سے ملتا ہے؟

01.12.2024 10:25 — 👍 0    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کے بقول یہ تو کنٹینر سے گر کر مر گیا تھا اور اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی ۔

سوال یہ ہے کہ پھر اس کو ایک اور شخص اپنے ساتھ لے کر کیسے جا رہا ہے؟
یہ اپنے قدموں پر کیسے چل رہا ہے جبکہ اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی تھی؟

کیا کوئی اس کا جواب دے سکتا ہے؟

30.11.2024 08:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تمام ساتھیوں سے میری یہ درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ پی ٹی آئی اپنے شہیدوں کے لسٹ سے میرے بیٹے کا نام نکال دیں، میرا بیٹا زندہ سلامت ہے
پی ٹی آئی نے میرے بیٹے کا نام شہیدوں میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں بہت زیادہ فون کالز آرہے ہیں ہم کافی تکلیف میں ہیں۔ ایک والد کی فریاد

30.11.2024 08:22 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Aurora over Monument Valley, Arizona 🇺🇸

30.11.2024 06:28 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اب اس کا کیا مطلب؟ 😭
ایسا نا کریں علیمہ باجی

21.11.2024 11:35 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

تحریک انصاف کے مزاکرات وفاقی حکومت سے صرف جلسہ کینسل کرنے کے حوالے سے ہو رہی ہے نا کہ عمران خان کی سزا معافی یا جیل سے باہر نکالنے کے لئے ۔۔
تحریک انصاف نے ہمیشہ اپنے ہی کارکنوں کو دھوکے میں رکھا ہے۔

21.11.2024 05:54 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 1

24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔
پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو،
باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے،

پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان

20.11.2024 15:37 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، لیکن ٹرائل اور سزا کا امکان باقی ہے۔

عدالت نے اب بھی صادق اور امین قرار نہیں دیا 😭😭😭

20.11.2024 11:57 — 👍 11    🔁 3    💬 4    📌 0

Please follow me

20.11.2024 04:51 — 👍 4    🔁 0    💬 3    📌 0

@saramirgilgity is following 20 prominent accounts