محمدسلمان قریشی's Avatar

محمدسلمان قریشی

@qms3510.bsky.social

خوشحالی دوست بناتی ہے جبکہ تنگدستی ان کی آزمائش کرتی ہے! جو تجھے تیرے عیب سے آگاہ کردے وہ تیرا مخلص دوست ہے! دوستی عام ہے لیکن دوست ملتاہے بڑی مشکل سے!

6,726 Followers  |  10,476 Following  |  2,867 Posts  |  Joined: 18.11.2024
Posts Following

Posts by محمدسلمان قریشی (@qms3510.bsky.social)

Post image

امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات تین گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم ہوگئے۔
ان مذاکرات میں دونوں ممالک نے جوہری پروگرام اور اس سے متعلقہ خدشات پر بات چیت کی۔
تاہم فوری طور پر کسی بڑے پیش رفت یا معاہدے کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

26.02.2026 16:34 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

دنیا کا سب سے بہترین تحفہ🎁

26.02.2026 13:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وفاق امتحان میں کامیابی کی خوشی سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ طلباء کرام کے مستقبل کو روشن کرے اور ان کی محنت کو قبول فرمائے۔

26.02.2026 12:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مسجد نبوی میں سجدہ کرتے ہی ایک نمازی اللہ کو پیارا ہوگیا۔
#رمضان_كريم #رمضان #رمضان_يجمعنا

25.02.2026 14:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وفاق المدارس کا سالانہ نتیجہ صرف 1 سے 2 منٹ میں آسانی سے اپنے موبائل پر دیکھیں۔

25.02.2026 11:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی ویب سائٹ ریفریش ہو گئی ہے اب ہر کوئی بالکل آسانی سے 1️⃣🖱️ پر نتیجہ چیک کرسکتا ہے۔
تییییییکنالوجیییییییا👇
پچھلے 2سال کی طرح اس سال بھی 804 ٹھیک ٹاک وڑگیا ہے۔
یہ محض اتفاق ہے یا کچھ اور؟ 😂😅🤣

25.02.2026 10:30 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

گمنام ساتھیوں کی کاوشوں کو سلام

25.02.2026 09:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

شیخ یاسر الدوسری کی درس #مقاصدِصیام مسجد الحرام میں
#ياسر_الدوسري

22.02.2026 00:45 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اعلان نماز جنازہ سید سلمان گیلانی شاہ رحمۃ اللہ علیہ
نماز جنازہ 22 فروری بروز اتوار صبح 🔟بجے نمرہ مسجد مصطفیٰ ٹاؤن وحدت روڈ لاھور کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
شعبہ نشرواشاعت جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاھور

21.02.2026 18:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مدینہ کی پُرنور فضاؤں سے مکہ کی مقدس سرزمین کی طرف روانگی

21.02.2026 18:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

آخر چیئرمین نے اعلان کردیا۔
تمام پاکستانیوں کو رمضان مبارک ہو۔
#رمضان_كريم
#رمضاننا_ملفت

18.02.2026 14:28 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان میں چاند نظر آگیا
کل پہلا روزہ ہوگا۔
#رمضان_كريم
#رمضاننا_ملفت

18.02.2026 14:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ماہ #رمضان_كريم 1447ھ کی پہلی رات میں کلاک ٹاور سے #حرمِ_مکی کا منظر 🌙
#رمضان_کریم
#تیسری_سعودی_توسیع
#رمضاننا_ملفت

17.02.2026 22:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پردیس میں اپنے گھروں سے سات سمندر پار رہنے والوں کو رمضان کی خوشیاں بہت بہت مبارک
#رمضان_كريم
#رمضاننا_ملفت

17.02.2026 16:34 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
ان شاء اللہ کل پہلا روزہ ہوگا۔
#رمضان_كريم #رمضاننا_ملفت

17.02.2026 16:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں میں سعودی عرب کی مساجد میں یہ خوبصورت روایت دلوں کو چھو لینے والی ہے۔
روزہ داروں کے لیے افطار کا اہتمام کر کے یہ حضرات حقیقی معنوں میں مہمان نوازی اور خدمتِ خلق کی روشن مثال قائم کر رہے ہیں۔
#رمضان_كريم
#رمضاننا_ملفت
#رمضان2026

16.02.2026 18:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے۔
میں بنگلادیش کے مستقبل کے وزیراعظم کے طور پر بی این پی کے چیئرمین طارق رحمان کو پیشگی مبارکباد دیتا ہوں، ان کی آج میرے رہائشی دفتر آمد ہماری قومی سیاست کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔

15.02.2026 18:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ نقشہ صرف #ضلع_سوات اور اس کے مضافات کے لیے ہے۔
3️⃣ تیسرا عشرہ نجات #رمضان_كريم
#رمضان
#رمضان_شهر_البركه
#رمضان_2026

15.02.2026 15:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ نقشہ صرف #ضلع_سوات اور اس کے مضافات کے لیے ہے۔
2️⃣ دوسرا عشرہ مغفرت #رمضان_كريم
#رمضان
#رمضان_شهر_البركه
#رمضان_2026

15.02.2026 15:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ نقشہ صرف #ضلع_سوات اور اس کے مضافات کے لیے ہے۔
1️⃣ پہلا عشرہ رحمت #رمضان_كريم
#رمضان
#رمضان_شهر_البركه
#رمضان_2026

15.02.2026 15:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🤣🏃

14.02.2026 19:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کیا ہم ایک آزاد ملک کی حیثیت سے اپنا موقف نہیں رکھتے، ہم نے عالمی دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے دباؤ میں آ کر فیصلے کرنے ہوتے ہیں، پاکستان لیڈنگ پوزیشن میں ہے
#teamJUIgulf

14.02.2026 10:09 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہم ہر مسئلے کو آج کی نظر سے دیکھ کر سوال کرتے ہیں، دہشت گردی ہو، مسلح کارروائیاں ہو، امن و امان کا مسئلہ ہو، پاکستان میں تین چار دہائیوں کا ایک لمبا مسئلہ ہے، ہم نے اس طرح کے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔
لیکن یہ بضد تھے کہ ہم نے امن و امان ملک کو دینا ہے۔
#teamJUIgulf

14.02.2026 10:01 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

بی این پی اتوار تک نئی حکومت قائم کرے گی۔
جولائی کے چارٹر اصلاحات نافذ کرے گی۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی تقدیر واپس حاصل کریں۔
سب کے لیے انصاف اور اصلاحات۔
#BangladeshElections2026
#BangladeshElectionResults

13.02.2026 21:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

19فروری کو ٹرمپ کے بنائے ہوئے بورڈ آف پیس کا اجلاس ہونے جارہاہے۔
یہ اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کا ایک عمل ہے اور یہ اس کا متوازی دنیا کو ایک نئے نظام دینے کی کوشش ہے۔
جو عالمی ادارے کی اہمیت کو ختم کر رہا ہے۔
#teamJUIgulf

13.02.2026 20:18 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏میں اعلان کرتا ہوں کہ کہ عید الفطر کے بعد پورے ملک میں ایک عوامی مہم چلائی جائے گی۔
جمعیت علماء اسلام نے 12 اپریل کو مردان میں میلین مارچ کا اعلان کر دیاہے۔
#teamJUIswat #teamJUIgulf
#مولانا_عوام_کی_پکار

13.02.2026 19:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏مولانا صاحب آخری سوال پی ٹی آئی حکومت کا کنٹینر پھر تیار ہے ایک نئے نام کے ساتھ۔
آزادی یا موت
#مولانا_عوام_کی_پکار

13.02.2026 12:13 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بنگلہ دیش کی انتخابی تاریخ عوامی لیگ اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے درمیان ایک کشمکش رہی ہے۔
#BangladeshElections2026
#BangladeshElectionResults

13.02.2026 10:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے 300 میں سے 151 نشستیں حاصل کرلی ہیں جو حکومت بنانے کے لیے درکار اکثریت ہے۔
جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات کے نتائج کے عمل سے مطمئن نہیں ہیں.

13.02.2026 10:08 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیاسی حیثیت، وقار اور تجربے کا یہ عالم ہے کہ وہ لوگ بھی جو ابھی سیاست میں نئے ہیں اور ماضی میں سیاسی آداب و روایات سے ناواقف تھے، آج ان کے احترام میں کھڑے ہو کر ان سے مصافحہ کرنے کو باعثِ اعزاز سمجھتے ہیں۔

13.02.2026 10:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0