حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا دیا جائے گا پھر کہا جائے گا یہ آپکے شہید ہیں،
بیرسٹر سیف جیسا بندہ اس لسٹ کو پبلک کرے گا اور پھر حکومت ان بندوں زندہ کو سامنے لے ائے گی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ مشکوک کرے گی۔
عمران ریاض کا خدشہ
@mahmooodk.bsky.social
King 👑 of khan Imran Khan
حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا دیا جائے گا پھر کہا جائے گا یہ آپکے شہید ہیں،
بیرسٹر سیف جیسا بندہ اس لسٹ کو پبلک کرے گا اور پھر حکومت ان بندوں زندہ کو سامنے لے ائے گی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ مشکوک کرے گی۔
عمران ریاض کا خدشہ
الجزیرہ تو شہداء کی تعداد بہت زیادہ بتا رھا ھے۔ کیا الجزیرہ نیوز پے اعتبار کیا جاسکتا ھے یا نہیں؟
29.11.2024 10:50 — 👍 25 🔁 10 💬 2 📌 1چڑیا بھی بول پڑا۔
29.11.2024 17:42 — 👍 28 🔁 16 💬 1 📌 0Alarming 🚨🚨
30.11.2024 09:30 — 👍 43 🔁 28 💬 3 📌 1پاکستان تحریک انصاف کا 7 دسمبر کو دوبارہ دھرنے کا اعلان
7 دسمبر سے دوبارہ ڈی چوک پر ہی دھرنا ہوگا:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر
اس مرتبہ پورے پاکستان سے بڑے بڑے قافلے آسلام آباد کا رخ کرینگے
سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر
استعفی واپس کیوں؟
30.11.2024 12:44 — 👍 21 🔁 7 💬 1 📌 0میری جان چلی گئی ہے لیکن اپ لوگوں نے عمران خان کو رہا کروانا ہے،
شاہد خٹک کے ہاتھوں میں شہید ہونے والے کارکن کا آخری پیغام 💔
اسلام آباد کے ساتھی کہہ رہا ہے کہ بلکل سٹریٹ فائرنگ ہے اور تیس 30 کے قریب جوان جابحق ہوچکے ہے ڈی چوک میں مسلسل فائرنگ پختون مر رہے ہیں 😥🙏🏻
26.11.2024 18:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0افسوس ناک خبر 💔
اسلام آباد دھرنے میں پشین سے تعلق رکھنے والا ولی خان کاکڑ نے
جام شہادت نوش کیا۔
اور نصیب اللہ کلیوال شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل
نازک صورتحال۔۔۔
جتنے ملک اس وقت احتجاج کر رہے ہیں، اتنی تو نواز شریف کی سیٹیں نہیں ہیں!
#HistoryInTheMaking
روڈوں پر اتنی کنٹینرز کی باوجود بھی سٹاک ایکسچینج عروج پر ہے
24.11.2024 16:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئٹہ سے پنجاب جانے والی تمام مسافر کوچز کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی
22.11.2024 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔
22.11.2024 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی۔
سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے۔”
24 نومبر عمران خان کی کال
اس 3 سالہ کرپٹ حکومت نے نوجوانوں کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں چھوڑا نہ سرکاری نوکریاں نہ کاروبار کے مواقع نہ کوئی روشن مستقبل بس ظلم نا انصافی اور مہنگائی
خان صاحب 72 سال کے ہو چکے ہیں اور انہیں کال کوٹھری میں بند کیا گیا ہے چارپائی کے پاس ایک کرسی رکھنے تک کی گنجائش نہیں ڈیڑھ سال سے وہ ناحق قید ہے آپ کے لیے کیا وہ نہیں چاہتے کہ میں بھی اپنی زندگی سکون سے گزاروں
بشرا بی بی کے دل دہلا دینے والے الفاظ 😭