@mian-jee.bsky.social
This is original PTI official page. So please follow us and see PTI official updates.
صبح کا سلام سب دوستوں کو۔۔۔۔سوال پھر ایک اور وہی گولی کیوں چلائی؟؟؟؟؟
16.12.2024 03:22 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Two Legends in one Frame
It took us 50-60 years to find a gem like Khan Saab after Jinnah
And we have wasted 2 valuable years
We need to talk Jinnah
Lets go for a long drive to tell you about Islamabad Massacre
It was Generals, Jinnah. They planned and executed it and I will not spare them.
سوال صرف ایک۔۔۔۔۔۔۔گولی کیوں چلائی؟؟؟؟؟؟؟؟
10.12.2024 03:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صحافی اسد علی طور کا بڑا انکشاف🚨
عمران خان سیاست کے میدان خود اترنے جا رہا ہے عمران خان نے جھوٹ بولا ہے کہ میرے پاس آخری کارڈ ہے اگر میں حقیقت بتاؤں تو اس کارڈ میں چھپے تاش کے وہ قیمتی پتے ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کی ریڈ کی ہڈی کو توڑنے والا ہے۔🔥🤘
🚨🚨🚨بریکنگ نیوز :
گزشتہ 5 دنوں میں مارکیٹ میں عسکری مصنوعات کا مجموعی خسارہ 27 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
میں بشری بی بی کے ساتھ آخر تک تھا، بشری بی بی کو وہاں میں لیکر آیا۔ آگر کسی اور کے بارے میں بشری بی بی کہہ رہی ہے تو وہ اس کی ذاتی رائے ہیں
علی آمین گنڈاپور کی گفتگو
اگر یہ سب کچھ ابھی کرنا ھے تو دو سالُ سے اتنی مصیبتیں اور ازیتیں کس لیے برداشت کی؟
07.12.2024 07:55 — 👍 31 🔁 10 💬 4 📌 1حلال ملاقاتیں😅😅
05.12.2024 07:25 — 👍 18 🔁 12 💬 0 📌 0گولی_کیوں_چلائی ۔۔؟!😡😡
05.12.2024 03:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 🚨 🚨 ٹاپ بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥
بااثر ذرائع کے مطابق 20 ارب روپے کا سیمنٹ 10 دنوں میں فروخت نہ ہوا تو ایکسپائر ہو جائے گا۔
اس بائیکاٹ نے ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔
ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، نون لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے چاہے وہ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہوں، چاہے لاپتہ افراد کا معاملہ ہو
اسد طور __🔥
علیمہ خانم نے آسٹریلین چینل کو بہترین انٹرویو دیا ہے زبردست طریقے سے خان اور شہدا کا معاملہ دنیا کے سامنے رکھا ہے۔۔۔
ویل ڈن علیمہ خانم۔۔۔🔥
ساری باتیں ایک طرف بس صرف اور صرف ایک سوال۔۔۔۔۔
گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟؟؟