الحمدللہ اٹک پل فتح کر دیا آخری ہدف ڈی چوک رہ گیا
ان شاءاللہ فتح قریب ہے🔥💁
الحمدللہ اٹک پل فتح کر دیا آخری ہدف ڈی چوک رہ گیا
ان شاءاللہ فتح قریب ہے🔥💁
خان صاحب آپ کے لوگ پہنچ گئے 🚨🚨
25.11.2024 16:13 — 👍 98 🔁 39 💬 1 📌 0
عجیب قوم ھے
عمران خان کے ساتھ اتنی
محبت۔
پھٹان قوم کو شکست دینا بہت مشکل ھے۔
کل کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا کوئی تقریر نہیں کی صرف نعرے لگائے کیونکہ ہمارے بولنے پر پابندیاں لگائی تھیں
لوگوں نے ہماری انکھیں پڑھ لی اور محبت پاکستان اور سیز کی لوگوں نے بہت دعائیں دی کہ بس کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا اب
ہم اٹک پل کراس ہی نہیں کرنے دینگے 🤣🤣🤣
یہ لو تمہارے بہنوئی اسلام آباد میں داخل ہو گئے
حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
25.11.2024 17:16 — 👍 698 🔁 169 💬 35 📌 11تاریخی قافلے کے اسلام آباد میں داخل ہونے کے مناظر
25.11.2024 17:23 — 👍 39 🔁 23 💬 0 📌 0
اہم ترین 🛑
آفیشلی علی آمین گنڈاپور کے قافلے نے اسلام آباد میں انٹری کر دی ہے اس لئے اسلام آباد کے لوگ فوری استقبال کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں
دوبارہ اپیل 🚨
26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں
شئیر کریں
گن سکتے ہو تو گن لو ! جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔
انقلاب زندہ باد🔥
اہم ہدایات 🚨
بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں
اپنے آس پاس نظر رکھئیے
5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
ہمیں تو پتا چلا تھا کہ صرف سی پیک اور ہائی وے بند ہیں
24.11.2024 13:35 — 👍 28 🔁 9 💬 0 📌 0ماشاءاللہ
24.11.2024 16:05 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0اٹلی اوورسیزپاکستانیوں کی ریلی آٹھ کلو میٹر تک پیدل مارچ
24.11.2024 14:13 — 👍 71 🔁 23 💬 0 📌 1یہ نوجوان ڈٹ ہوئے ہیں فیض آباد کے مقام پر بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں
24.11.2024 14:16 — 👍 32 🔁 11 💬 2 📌 0جیل میں قید عمران خان کے لیئے پورا پاکستان باہر نکل آیا،،،گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا احتجاج جاری رہا عمران خان رہا ہو جائے گا،،،یہ اسلام آباد کے مناظر ہیں-
24.11.2024 14:24 — 👍 57 🔁 18 💬 2 📌 1کے پی کے اسلام آباد آ رہا ہے
24.11.2024 14:28 — 👍 58 🔁 21 💬 2 📌 0زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
24.11.2024 16:03 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟
تھوڑا نہیں پورا سوچو
بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟
تھوڑا نہیں پورا سوچو
Hy Mare Pakistan 💔💔
23.11.2024 18:51 — 👍 126 🔁 38 💬 2 📌 1
لاہور سے اسلام آباد احتجاج کو روکنے آنے والے پولیس کی بسوں میں بھی پی ٹی آئی کے نغمے 🔥
ہر طرف عمران خان