@riaz2007.bsky.social
Love cricket. And friendship
کوئی بتا سکتا ہے کہ فائنل کال، آخری کارڈ، گولی کیوں چلائی، مینڈیٹ واپس کرو، فارم ۴۷ کی اسیمبلی، وغیرہ وغیرہ سب بھاپ کی طرح کیسے اُڑ گیا اور مزاکرات کا منت ترلا کیسے شروع ہو گیا؟ ایسا کیا ہوا ہے کہ یکدم سب تمام ہو گیا؟
12.12.2024 14:10 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0گزشتہ روز ایک محفل میں یہ سوال زیر بحث تھا کہ عمران خان کا شمار بھی فوجی مصنوعات میں ہوتا ہے کیا وہ بائیکاٹ والی فہرست میں شامل ہیں یا نہیں؟
07.12.2024 10:54 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جنرل ر فیض حمید کا فیصلہ آنے والا ہے وہ دن رات معافیاں مانگتا ہے ۔جنرل ر باجوہ بھی فیض حمید سے ڈرتا تھا۔تحریک انصاف کا اب کوئی سیاسی مستقبل نہیں کمپنی یہی چلے گی جو چل رہی ہے نو مئی میں ۔ملوث عناصر کو کوئی معافی نہیں ملنی ۔PTI احتجاج کے دوران ہوا سب نے دیکھا ۔
سینیر صحافی محسن بیگ
یہ مشرف کے دور میں بینظر صاحبہ چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کی بازو ٹوٹ گی بی بی کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہی ان سے ایک بھگوڑئ پیرنی کا کیا موازنہ ؟
#پنکی_پیرنی
اب پی ٹی آئی کے دروغ گو ترجمانوں میں مرنے والوں کی تعداد گھڑنے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ ایک نے کہا سو تو دوسرا بولا ڈیڑھ سو۔ لطیف کھوسہ نے تین سو کی بازی لگا دی ہے۔ نہ لاشیں، نہ تصویریں، نہ نام!!!
یہ بیانیہ میں ہی پھنسے رہیں گے
Done
24.11.2024 16:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جی
23.11.2024 18:17 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اطلاعات کے مطابق 24 نومبر کو انٹرنٹ اور فون سروس کو بند نہیں کیا جائیگا ۔۔ ریاست کا یہ فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ تحریک انصاف کی فائنل کال کو لیکر اسکو کوئی پریشانی نہیں ہے بلکہ ریاست اس بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اور دیکھائے گی کہ ریاست سے کوئی طاقتور نہیں ہے
23.11.2024 14:54 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0بشری بی بی کا بیان سفارتی نقطہ نظر سے اتنا تباہ کن ہے کہ فورا” باجوہ کو کہنا پڑا کہ میں خانہ کعبہ میں حلف اٹھانے کو تیار ہوں کہ یہ بات نہیں ہوی۔ لوگ مگر نہیں سمجھ رہے کہ معاملہ بہت نازک ہے، اس کے نتائج بہت سنگیں ہونگے۔ بشری بی بی نے بیوقوفی میں بم کو لات مار دی ہے یا پھر اس پہ کسی بد روح کا سایہ ہے
22.11.2024 09:24 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@cmmaryamnawaz.bsky.social follow back please
19.11.2024 18:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Please follow back fast fast
19.11.2024 14:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ifawadabbas.bsky.social
19.11.2024 12:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Well come me on skyblue
18.11.2024 10:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0