#Followershappy newyear everyone
01.01.2025 05:09 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0@humraz666.bsky.social
#Followershappy newyear everyone
01.01.2025 05:09 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0بیٹی کا رشتہ طے کرنے سے پہلے دیکھ لیا کریں۔ کہ ان کو بہو چاھیےیا نوکرانی۔
06.12.2024 07:33 — 👍 10 🔁 0 💬 0 📌 0جن کو اج لاشوں کی بے حرمتی نظر ارہی ہے۔وہ اپنا رویہ بھی ملا یظہ کریں۔
28.11.2024 15:21 — 👍 16 🔁 3 💬 0 📌 0بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔
گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔ پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے 😅
گنڈاپور ہر بار پھٹانو کو لے اتا ہے۔ اور محسن نقوی کو کہتاہے کہ ان کو پھیٹو۔میں اور لے اتا ہوں۔اور پھر نکل اتاہے۔ #پنکی_پیرنی_نس_گئ
27.11.2024 02:08 — 👍 48 🔁 7 💬 0 📌 1رات کو بغیر دوایی کے سونا اور صبح واپس اٹھنا کسی نعمت سے کم نہیں۔
اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے۔
صبح بخیر۔
So sweet
22.11.2024 14:28 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0بس ایک اچھا انسان بن جایے۔ بادشاہی نہیں چاھیےسرجی۔
22.11.2024 09:09 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0سنا ہے ایک سلائی مشین والی بی بی نے اڈیالہ والے بابے کو نقاب پوش پیرنی کے کرتوت بتاتے ہوئے طعنہ مارا ہے۔۔۔#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
22.11.2024 06:23 — 👍 67 🔁 19 💬 5 📌 0میرا شہزادہ ماشاءاللہ۔
22.11.2024 06:19 — 👍 123 🔁 2 💬 19 📌 0باقی دنیا جمہوری رویات کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے مسایل حل کرتی ہیں۔اور پاکستان میں سارے مسایل اور جھگڑے جمہوریت کی وجہ سے ہورہے ہیں۔وجہ ایک ہی ہے۔پارٹی منشور سے ہٹ کر شخصیت پرستی۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
افسوسناک خبر
کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ38 افراد جاں بحق جبکہ کیی زخمی۔
پاکستان میں جس دن ججوں کی تنخواہ ان کی کارکردگی سے مشروط کر دی گئئ۔یقین کرے آدھا نظام اسی دن ٹھیک ہوجایے گا۔
21.11.2024 13:37 — 👍 33 🔁 6 💬 2 📌 0یونیورسٹی اور کالج بھی ختم ہورہے ہیں۔
21.11.2024 13:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سیاستدان تو میثاق جمہوریت کرکے ایک دوسرے کو معاف کر دیں گے۔لیکن آپ کو اپنی گالیوں اور الزام تراشیوں کا حساب اگلے جہان میں بھی جاکے دینا پڑھے گا۔اس لیے اختلاف راے رکھیں لیکن اخلاق کے دایرے میں رہ کر۔ کیونکہ اختلاف جمہوریت کا حسن ہے۔
21.11.2024 07:43 — 👍 34 🔁 6 💬 4 📌 1ٹرمپ کا تمام غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا اعلان۔
21.11.2024 06:08 — 👍 19 🔁 0 💬 1 📌 0صبح بخیر
21.11.2024 01:41 — 👍 17 🔁 2 💬 1 📌 0ایک جج مجرم کو سزا دیتا ہے ۔دوسرا بری کردیتا ہے۔دونوں میں سے ایک تو غلط ہے۔اور یہی اس ملک کی تباہی کی بڑئ وجہ ہے۔
20.11.2024 13:47 — 👍 18 🔁 3 💬 0 📌 0leaders
20.11.2024 09:19 — 👍 70 🔁 7 💬 5 📌 0یہاں کویی یوتھیا ہے۔ کویی پٹواری۔ کویی قوم پرست۔ تو کویی جیالا۔لیکن پاکستانی کویی نہیں۔
20.11.2024 07:11 — 👍 17 🔁 1 💬 3 📌 0اگر نہیں ایا فالوبیک تو ادھے گھنٹے بعد انفالو۔
18.11.2024 14:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ٹوئیٹر ایکس سے اجڑے اور پریشان مہاجرین کو لے کر دوسری ٹرین پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے بلیو سکائی کے لیے روانہ ھو گی 🚨🚨
مسافروں سے گذارش ھے اپنے سامان کی حفاظت کریں راستے میں کسی مشکوک شخص ( یوتھی ) سے کچھ لے کر نہ کھائیں
😂😂😂😂🤦
Please follow and get follow back to increase our accounts
18.11.2024 12:26 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0Hope of the nation
18.11.2024 12:10 — 👍 15 🔁 2 💬 2 📌 0السلام علیکم نیلا آسماں میں خوش امدید
18.11.2024 12:00 — 👍 11 🔁 1 💬 1 📌 0میاں دے نعرے ایھتے بھی وجن گے۔
18.11.2024 11:59 — 👍 13 🔁 3 💬 0 📌 0