@titusab.bsky.social
PROUD PAKISTANI LOVE PAKISTAN AND PRAY FOR LONG LIVE PAKISTAN.....
اے اللّٰہ ہمیں کثرت سے آپ ﷺ پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ درود پاک کے ذریعے ہماری خطاؤں کا کفارہ اور ہمارے اعمال کو پاکیزہ بنا دے۔ خواب میں آپ ﷺ کی زیارت نصیب فرما۔ ہمارے مال و اسباب میں کثرت و برکت عطا فرما۔ تنگ دستی کو فراوانی میں مبدل فرما۔ نفاق اور زنگ سے ہمارے دلوں کو پاک فرما
10.12.2024 05:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*﷽ السلام علیکم*
*سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ*
*اللّه تعالی آپ کو وه تمام بھلائیاں عطا فرمائےجو نبی پاک صلی اللّه علیہ نے اپنی امت کے لیے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے آپ کی حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم نے پناہ مانگی*
*آمین یارب العالمین*
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
JUMMAH MUBARIK
29.11.2024 04:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ،•، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم
رب العالمین آپ کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرمائے۔ آمین یارب العالمین
#dua #pray #Allah
اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
*﷽ السلام علیکم*
*اللّٰه رب العزت سے دعُـــــا ہے کہ آپ کی دلي تمنائیں، خواهشیں، آسیں اور امیدیں پوری فرماۓ- عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت اور كشادہ رزق عطا فرمائے ، ہر دکھ، درد، بیماری، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرماۓ-*
*آمین یارب العالمین*
PROUD TO BE PAKISTANI🇵🇰🇵🇰🇵🇰
22.11.2024 11:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خاموش رہنا سب سے اچھی بات ہے جتنا بولو گے اتنا ہی زیادہ مسئلہ بڑھتا جائے گا ۔۔۔
22.11.2024 10:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Congratulations 👏
21.11.2024 08:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0I AM FROM PAKISTAN AND PROUD TO BE ....
21.11.2024 06:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0