جس طرح پنجاب سے حماد اظہر آن لائن لیڈ کریگا،
ہم لوگ شرکت بھی ویسے ہی آن لائن کریں گے،
چند نامعلوم یوتھیو کی آواز۔
🤣🤣🤣
@lambardarrashid.bsky.social
Love humanity
جس طرح پنجاب سے حماد اظہر آن لائن لیڈ کریگا،
ہم لوگ شرکت بھی ویسے ہی آن لائن کریں گے،
چند نامعلوم یوتھیو کی آواز۔
🤣🤣🤣
سیاسی اختلاف ضرور کریں مگر اخلاق سے نا گریں✍️
19.11.2024 10:16 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
17.11.2024 21:33 — 👍 517 🔁 185 💬 122 📌 46ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذات نبی بلند ہے ذات خدا کے بعد
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفی کے بعد