Nissar Baloch's Avatar

Nissar Baloch

@segdt.bsky.social

A young Baloch from Balochistan I love Pakistan 🇵🇰❤️ And I love Imran khan

309 Followers  |  185 Following  |  210 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4833

Latest posts by segdt.bsky.social on Bluesky

صرف پرامن احتجاج پر لاشوں کے انبار لگا دیئے گئے

06.12.2024 08:36 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے، عمران خان۔۔۔!!!

06.12.2024 08:35 — 👍 6    🔁 4    💬 0    📌 0

پاکستانی عوام اچھی طرح سمجھتی ہے کہ یہ سارے کیسز جھوٹے،
من گھڑت اور
سیاسی انتقام کی خاطر بنائے گئے ہیں
ان میں سچائی بلکل بھی نہیں ہے.

مگر عوام بے بس ہے
کچھ کر نہیں سکتی
کیونکہ عوام جب نکلتی ہے تو ان پر سیدھی گولیاں چلا کر ان کا قتل عام کیا جاتا ہے

06.12.2024 08:33 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

پاکستانیوں Nurpur حرام ہے آپ پر اگر آپ خود کو اور اپنے پیاروں کو خوشحال اور محفوظ دیکھنا چاہتے ہو تو خدا کے لیے ان اشیاء کو خود پر حرام مان لو۔

06.12.2024 08:33 — 👍 10    🔁 3    💬 1    📌 1

عمران خان کے خلاف صرف وہ لوگ بکواس کرتے ہیں جو ہمیشہ اپنی امی سے کہتے ہیں کہ
"میری شکل ابو سے کیوں نہیں ملتی۔"

05.12.2024 09:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمارے ساتھ جو ظلم ہوا ہے ہم اس کے خلاف آخری حد تک جائیں گے، ہم عدالتوں سے بھی رجوع کریں گے، ہم سڑکوں پر بھی نکلیں گے اور انٹرنیشنل فورمز کا بھی استعمال کریں گے،

اسد قیصر

05.12.2024 09:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کوریا کی فوج نے دانشمندانہ

فیصلہ کیا اور

فوجی قیادت نے اسے تسلیم کیا نہ گولی چلی نہ قتل عام ہوا

05.12.2024 09:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*😍تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں"*

انور مقصود 🤣

05.12.2024 09:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دنیا بھر میں شہدان ڈی چوک کی نمازِ جنازہ پڑھی گئی

#اسلام_آباد_قتل_عام
#شہداء_کو_انصاف_دو

02.12.2024 05:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_شِمَر حافظ قرآن تھا اس نے 16حج بھی کر رکھے تھے بتانا یہ تھا حاجی یا حافظ ہونا کوئی فضیلت نہیں_*
*_کردار کا حسینی ہونا ہی سب کچھ ہے!_*
*_دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں_*

02.12.2024 05:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مار تو دیا ہے
کم از کم لاشیں تو دے دو
#اسلام_آباد_قتل_عام
#شہداء_کو_انصاف_دو

02.12.2024 02:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اغواء برائے بیان سے لے کر لاشوں کے حصول کے لئیے جعلی بیانات تک۔

جب پاکستانیوں نے عمران خان کے پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈر ان کو پارٹی سے لاتعلقی کے بیانات کے لئیے لوگوں کا اغوا برائے بیان دیکھا تو لگتا تھا اس سے زیادہ اخلاقی گراوٹ ممکن نہیں۔

#اسلام_آباد_قتل_عام

#شہداء_کو_انصاف_دو

02.12.2024 02:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگ

02.12.2024 02:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

گولی کیوں چلائی؟؟

ظالمو: اس کا جواب دو

ظالمو: ہمارے خون کا حساب دو

02.12.2024 02:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فرق صرف اتنا ہے کہ فلسطین میں فوج دشمن کی ہے!

29.11.2024 08:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔"
ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟
یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟

29.11.2024 08:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏"ہم نے آج تک اتنی سرجریاں نہیں کی جتنی اس ایک رات میں کی ہیں، ہمارے پاس گذشتہ رات کم از کم 45 اور 55 کے درمیان ایسے شہری لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں" ڈاکٹرز کی بی بی سی اردو سے گفتگو میں ہوشربا انکشافات۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام

29.11.2024 08:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قیادت بزدل نا نکلتی تو ایک بھی کارکن شہید نا ہوتا
😥😥

29.11.2024 08:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم

‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩

29.11.2024 08:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں

29.11.2024 08:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_خود بھاگ گئے اور عوام کو چھوڑ گئے لعنت ایسی قیادت پر_*🖐🏻

29.11.2024 08:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حفاظت کی خاطر نام نہ بتانے کی شرط پر ایک ڈاکٹر نے بتایا اموات کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے، تمام جاں بحق اور زخمی افراد کے ریکارڈ حکام نے ضبط کر لیے ہیں۔ ہمیں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اعلیٰ حکومتی افسران اسپتال کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ ریکارڈ چھپایا جا سکے- عالمی جریدے دی گارڈین کا رپورٹ میں انکشاف

28.11.2024 13:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

رینجرز میں موجود ذرائع کا دعوٰی ہے

کہ آئی ایس آئی نے رینجرز کیساتھ ملکر گزشتہ رات پی ٹی آئی کے شہید کیے گئے 190 لاشیں چوری چوری دفنا دیں ہیں
اور باقی آج رات نامعلوم قبروں میں دفن کی جائیں گی.
😭😭

28.11.2024 13:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم

28.11.2024 13:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏میں نے بشرا بی بی اور علی امین سے بات کرنے کی کوشش کی مگر وہاں پر موجود ورکرز نے میری کوشش ناکام بنا دی ،،،سخت جانبازوں کے حصار میں ہیں دونوں فی الحال کوئی قریب پھڑک نہیں سکتا-_*

*_احتشام عباسی_*

26.11.2024 19:57 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

*_`مراد سعید ٹویٹ 🛑`_*

*_‏متحد رہیں، منظم رہیں۔ افواہوں پر کان نہ دہریں۔ آپ نے جرات اور وفاداری کا امتحان پاس کرلیا ہے۔ آپ کا جذبۂ ایثار اور قربانی تاریخ میں رقم ہورہا ہے۔_*
*_اب آپ کے صبر اور حکمت کا امتحان ہے۔ آگے اعصاب کی جنگ ہے۔ اپنی جگہ جمے رہنا ہے۔ آپ ہی قیادت،

26.11.2024 19:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏مزید فریش قافلے پہنچ رہے ہیں۔_*
*_اگر حکومت کی حکمت عملی ہے تو پی ٹی آئی نے بھی پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔_*
*_وہاں پر موجود افراد ڈٹے رہیں۔_*

26.11.2024 19:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

”راولپنڈی اسلام آباد کی عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ یہاں موجود پی ٹی آئی ورکرز کے لئے کھانے پینے کی اشیاء ،بستر اور گرم چیزیں لے کرآئیں اور خود بھی گھروں سے نکلیں، یہ ہم سب کا فرض ہے“
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر

26.11.2024 19:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


پمز پولی کلینک ہسپتالوں میں زخمیوں کیلئے خون کی فوری ضرورت ہے اسلام آباد میں موجود تمام اہل افراد سے درخواست ہے کہ فوراً ان ہسپتالوں میں جا کر خون کا عطیہ دیں۔ آپ کا عطیہ قیمتی جانیں بچا سکتا ہے۔

عطیات کے لیے اہم مقامات:
1. پمز ہسپتال، اسلام آباد
2. پولی کلینک ہسپتال، اسلام آباد

26.11.2024 19:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨 اہم اپیل

ڈی چوک میں فسطائی حکومت نے تمام سٹریٹ لائیٹس بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے احتجاج کے شرکاء کو دشواری کا سامنا ہے، راولپنڈی اسلام آباد کے عوام سے درخواست ہے کہ ان کے لئے ٹارچ اور سرچ لائیٹس کا انتظام کریں۔

26.11.2024 19:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@segdt is following 20 prominent accounts