اس وردی بیکڈ حکومت کی ہر احتجاج کے وقت نیٹ ۔فون شہراور روڈز کو عام عوام کیلیے بند کرنے کی وجہ سےعوام کے دلوں نفرت روز بروز بڑھ رہی ہیں ۔یہ کیسی خصی حکومت کے شرپسند تو کھلم کھلا ارہے ہیں عوام کو محصور کیا ہوا ہے۔سڑک پرکویی حکومت کو گالی د ے رہا ہیں خواہ وہ ن لیگی ہو یا پیپلیاں ہو یا کویی اور۔
24.11.2024 12:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0