لوگ کہتے ہیں عورتیں راز نہیں رکھتیں جبکہ عورتیں کہتی ہیں ہم تو رکھتی ہیں لیکن جسے بتاتی ہیں وہ نہیں رکھتی ✌🏻
09.01.2025 08:59 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0@sadiaf.bsky.social
Artist, Thinker, Loves Nature
لوگ کہتے ہیں عورتیں راز نہیں رکھتیں جبکہ عورتیں کہتی ہیں ہم تو رکھتی ہیں لیکن جسے بتاتی ہیں وہ نہیں رکھتی ✌🏻
09.01.2025 08:59 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0دائم تیری یاد یوں آباد رہے
موسم تیرے حسن کا شاداب رہے
تیرے پہلو سے لگے سرشار رہے
پہروں ہم تم بے خود ہمراز رہے
دیدہ ور پھر دید کے مشتاق ہوئے
چہرہ یا رب یونہی نایاب رہے
Happy new year to all people living under #bluesky
01.01.2025 07:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایسے بھاڑے پر کئی فائز عیسی اعلیٰ عہدوں پر پہلے سے فائز ہیں.
31.12.2024 14:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مسئلہ نمبر ١ کہ لوگ تعلیم حاصل نہیں کرتے.
مسئلہ نمبر ٢ یہاں کے سکولوں سے حاصل ہونے والی تعلیم بھی اس قوم کا کچھ نہیں بگاڑ پاتی.
یہ وڈیروں کے آگے جھکتے ہیں. جب تک یہ کمی کمین یہاں پڑھتے ہیں تب تک ان کے آقا باہر ملک سے پڑھ آتے ہیں. پھر ایسے ہاتھ جوڑے بلاول کے آگے کھڑے ہو جاتے. پھر دادا کی پوتی آ جاتی
راز غیروں تک کیسے پہنچے ؟؟
دوست تو سارے مخلص تھے!
مجھے چراغ بجھانا پڑے گا اب ورنہ
اُسے لگے گا کوئی اُس کے انتظار میں ہے
کون کب آئے پینے اک کپ چائے
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
السلام علیکم
اللہ معاف کرنے میں دیر نہیں کرتا بس ہم رجوع کرنے میں دیر کرتے رہتے ہیں۔۔
At a clinic...
10.12.2024 10:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Listening NFAK...
اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا
تم آئے ہو نا شبِ انتظار گزری ہے
06.12.2024 11:20 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0دل کے آنگن میں ابھرتا ہے ترا عکسِ جمیل
چاندنی رات میں ہو رات کی رانی جیسے
گلاب سارے بکھرتے جاتے
مسل کے پتیاں ہیں کھاتے جاتے
یہ نقاب کے پیچھے مریم نواز ہے؟ یہ کب کی ہے؟ مریم بی بی تو نقاب نہیں کرتی؟
04.12.2024 02:05 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0صبح بخیر دوستو
04.12.2024 01:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0حسنِ جاناں
پلکوں سے چھپا لیتی ہوں
غزلوں میں بیاں کرتی ہوں
میں ہوں، تم ہو اور بے حد باتیں
چائے، بسکٹ اور رم جھم بوندیں
جھیل سی گہری آنکھیں ہیں
خواب یہاں پر ڈوبے ہیں
دید تری میں کھو کر بھی
عید مناتے رہتے ہیں
Bluesky
01.12.2024 09:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صبر و شکر، حکمِ رَبِّی
01.12.2024 09:48 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یہ بھی عجیب ہے، کوئی قانون تو ہے ہی نہیں.
29.11.2024 12:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کس نے کہہ دیا؟
29.11.2024 12:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کنفرم نہیں. کل فائنل ہو گا
29.11.2024 12:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی نہیں نکلتا. یہاں فرق نہیں پڑتا. لاہور چلتا رہتا ہے، سب کی روزی روٹی لگی. جو سوکھا ہے وہ کیوں نکلے؟ جو اوکھا ہے وہ روزگار کیوں مارے؟ یہی سوچ پنجاب کو نہیں نکلنے دیتی. کنفرم ہو کہ فوجی طاقت ساتھ ہے، تبھی نکلتے. ہندو بنیے جیسا ذہن ہے.
29.11.2024 12:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کو کس کی ضرورت ہے؟
29.11.2024 12:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0محبت ہی سب کچھ ہے، سوال صرف اتنا ہے کہ کس سے اور کس لیے ہے.
29.11.2024 12:11 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ہائے وہ دُور ٹہلتے دن
29.11.2024 02:10 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Hmm...
28.11.2024 11:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0