Ali Hassan Syed's Avatar

Ali Hassan Syed

@alihassansyed.bsky.social

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ غم ہم مدتوں اداس رہے کچھ نہیں بنا 🖤

116 Followers  |  5 Following  |  9 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.3363

Latest posts by alihassansyed.bsky.social on Bluesky

تُو اگر خود ھے خدایا ! میری شہہ رَگ سے قریب
پھر یہ شانوں پہ فرشتوں کا تکلف کیسا ؟؟
جون ایلیا

02.01.2025 10:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Salam

08.12.2024 13:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہر مؤرخ رہا مشغولِِ زلیخا و نبی
ایک بھی لکھ نہ سکا مصر کے بازار کا دکھ

پھر سےدھندلا دیا بارود نے منظر سارا
تو کہاں سمجھے گا کھڑکی کے پرستار کا دکھ

28.11.2024 05:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0



مُجھے مَت بتانا
کہ تم نے مُجھے چھوڑنے کا ارادہ کِیا تھا
تو کیوں
اور کِس وجہ سے
ابھی تو تمہارے بچھڑنے کا دُکھ بھی کم نہیں ھُوا
ابھی تو میں
باتوں کے، وعدوں کے شہرِ طلسمات میں
آنکھ پر خوُش گمانی کی پٹی لیے
تم کو پیڑوں کے پیچھے، درختوں کے جُھنڈ
اور دیوار کی پُشت پر ڈھوُنڈنے

25.11.2024 11:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



کیا چل سکیں گے جن کا فقط مسئلہ یہ ہے
جانے سے پہلے رخت سفر جانا چاہیے

سارا جوار بھاٹا مرے دل میں ہے مگر
الزام یہ بھی چاند کے سر جانا چاہیے

جب بھی گئے عذاب در و بام تھا وہی
آخر کو کتنی دیر سے گھر جانا چاہیے

تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے

#poetry

24.11.2024 07:02 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0



سب کو تخیلات کی دنیا میں چھوڑ آئوں گا
لکھوں گا تجھ پہ شعر جب ،لکھوں گا چال ڈھال بھی

پائوں بھی دھو کے پی لیے دل میں جگہ نہ مل سکی
یعنی کسی طلسم بِن کام ہے یہ محال بھی
#poetry

23.11.2024 17:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اب یہ عالم ہے کہ بس یاد اس کی
دل کے اندر ہی دھڑک جاتی ہے

#poetry #sad

23.11.2024 05:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

23.11.2024 00:40 — 👍 272    🔁 119    💬 10    📌 6

تجھ سے بچھڑ کے ایسی اسیری ہوئی نصیب
ہستی کے غم کدے سے ہی باہر نہ آ سکے

جاری ہوا یوں سلسلہ اشکوں کا عین وصل
بزم طرب میں بھی نہ وہ آنسو چھپا سکے

22.11.2024 18:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کس طرح چہوژ دوں تہمیں جاناں
تم میری زندگی کی عادت ہو

داستاں ختم ہونے والے ہے
تم میری آخری محبت ہو.

جون ایلیا

22.11.2024 16:47 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@alihassansyed is following 4 prominent accounts