Mubashir's Avatar

Mubashir

@mubashir19.bsky.social

Follow krain 💯 follow back mile ga Thankyou

2,639 Followers  |  4,297 Following  |  3 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.2852

Latest posts by mubashir19.bsky.social on Bluesky

علی آمین کنڈاپور سے درخواست ہے کہ وفاقی حکومت کو اس صوبے کا بجلی بند کرے ۔ اور پختونخواہ میں موجودہ حکومت کی جو کارکن ہے وہ سب گرفتار کرے۔ جب تک خان رہا نہیں ہوا وہ جیل میں رکھے ۔ پھر دیکھو کہ وہ خان کو کیسا رہا کرتا ہے اور پی ٹی ائی کا مطالبات کیسے مانتے ہے

27.11.2024 16:15 — 👍 16    🔁 3    💬 6    📌 1

*Jumma Mubarak* ❤️🤲🕋

‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ

22.11.2024 01:52 — 👍 12    🔁 0    💬 0    📌 0

وفاقی حکومت کا 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ....!!!!

22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی

حکومت بھکلاہٹ کا شکار😁

22.11.2024 01:47 — 👍 8    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔

19.11.2024 12:19 — 👍 369    🔁 148    💬 17    📌 3

@mubashir19 is following 19 prominent accounts