@juttg.bsky.social
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
ایک اور توجہ ہٹاؤ 🚨🚨جاگتے رہیں
نو دسمبر اچانک ارشد شریف کیس 🚨
دس دسمبر اچانک عمران خان کیس سماعت کے لیے مقرر 🚨
عوام کو ..... بنا رہے ہیں ۔توجہ ہٹاؤ مہم شروع ہے ۔آپ نے بائیکاٹ جاری رکھنا ۔یہ
یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟لاشیں کہاں ہے ؟
شاباش PTI بلوچستان ❤️
پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
کوٹلی آزادکشمیر میں حق احتجاج اور آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے لگائے گئے ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے دوران یہ ایمبولینس مبینہ طور پر پولیس کے لیے آنسو گیس شیل پہنچانے کا کام کر رہی تھی پھر کیا ہوا آپ خود دیکھ لیجیے
23.11.2024 05:04 — 👍 21 🔁 12 💬 0 📌 0🤔سانپ اور بچھو پر بھروسہ کرلینا ۔
مگر ان پاکستان کے جرنیلوں 🐕🐕پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا 😡
کیا سکائی بلو بھی پاکستان میں بین ہے؟
22.11.2024 04:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عاصم منیر کے دو سنہری سال ؛
فوجی مروائے = 1100
ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری = 000
توسیع = 2 سال
وےےےےے منیریاااااااااااااااااااااا
24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
20.11.2024 18:18 — 👍 258 🔁 76 💬 14 📌 4(24 نومبر کو_انقلاب کی فائنل کال)
یہ اخری چانس ہے ملک بچانے
اور اپنے بچوں کی مستقبل کیلئے
پوری قوم بھرپور طاقت کے ساتھ نکلیں
کیونکہ یہ اُس ظالم نظام کے خلاف جنگ ہے
جس ظالم نظام نے 77سال سے
ملک پر ناجائز قبضہ کرکے،
25 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے,
جیت حق کی ہوگی
انشاء اللہ
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
21.11.2024 11:59 — 👍 210 🔁 80 💬 7 📌 1میرے پاکستانیو، اگر ہم سب کا مرنا مقدر ٹھہر ہی گیا ہے تو ہم لڑ کر مریں گے ڈر کر نہیں۔
21.11.2024 11:05 — 👍 40 🔁 13 💬 2 📌 1ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
21.11.2024 10:44 — 👍 303 🔁 128 💬 5 📌 4فوجی جوان کھوتوں پر
اور کھوتی ایئر فورس کے جہاز پر۔۔۔
وہ کون سا ملک ہے؟؟؟