کندھا دینے کے بجائے ویلاگ ۔۔۔۔۔😭#
25.12.2024 09:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@rehancharies.bsky.social
کندھا دینے کے بجائے ویلاگ ۔۔۔۔۔😭#
25.12.2024 09:33 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0❤️🥀❤️#bluesky #nature #sky #photography #clouds #naturephotography #landscape #travel #blue #sun #photooftheday #summer #sunset #beach #beautiful #sea #love #sunshine #travelphotography #instagood #landscapephotography #mountains #sunnyday #picoftheday #naturelovers #trees #photo #skyphotography #view
22.12.2024 08:53 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0❤️🥀❤️ #bluesky #nature #sky #photography #clouds #naturephotography #landscape #travel #blue #sun #photooftheday #summer #sunset #beach #beautiful #sea #love #sunshine #travelphotography #instagood #landscapephotography #mountains #sunnyday #picoftheday #naturelovers #trees #photo #skyphotography
22.12.2024 08:50 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0*وہ جلد کن کہنے والا ہے،* *بعض اوقات کچھ چیزیں ہمیں فوراً سے مل جاتی ہیں ، لیکن بعض اوقات اللہ چاہتا ہے ہم اس سے دوستی کریں ، وہ ہمیں موقع دینا چاہتا ہے ، وہ چاہتا ہے بار بار اس کی طرف رجوع کریں بار بار اس سے مانگیں ، کیا ہی بہترین موقع ہے ضائع مت کیجیے ۔ رب کو راضی کر لیں۔*
*وہ جلد کن کہنے والا ہے،*
*بعض اوقات کچھ چیزیں ہمیں فوراً سے مل جاتی ہیں ، لیکن بعض اوقات اللہ چاہتا ہے ہم اس سے دوستی کریں ، وہ ہمیں موقع دینا چاہتا ہے ، وہ چاہتا ہے بار بار اس کی طرف رجوع کریں بار بار اس سے مانگیں ، کیا ہی بہترین موقع ہے ضائع مت کیجیے ۔ رب کو راضی کر لیں۔*
*کہتے ہیں کہ بیٹی روح ہوتی ہے باپ کی۔ اگر کسی باپ کا کردار سمجھنا ہو نہ تو بس دیکھو اس کی بیٹی مسکراتی کتنا ہے۔*
21.12.2024 06:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں*
*قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں*
*احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔*
*انسان کبھی کسی چیز کا صلہ نہیں دیا کرتے*
*پھر ان کے رویوں پہ افسوس کیسا...؟؟🥺🖤*
*دوسروں سے اچھے رہیۓ، اچھا رویہ رکھیۓ، مخلص رہیۓ، محبت کیجیۓ لیکن صرف رب کی رضا کے لیے...🫶🏻*
*واپس کوئی امید نہ رکھیۓ...!!* ❤🩹🥲
*🍂☕✍🏻*
*ڈگریاں تو تــعلیــم کے اخراجات کی رسیـــدیں ہے علم وہی ہے جو کردار سے جھـــلکـــتا ہــــے*
> ♡
عاجزی اختیار کیجئے
ہمیشہ تر وتازہ اور جوان نہیں رہیں گے
غزہ کی پکار صرف اھل ایمان کے لیے ہے۔۔۔۔۔۔
جو اب بھی عیش سے رہے، سکون سے سوئے اور اپنی خوشیوں میں غزہ کا غم بھول جائے تو۔۔۔اسکے ایمان کی روشنی ہلکے سے ٹمٹماتے چراغ جتنی بھی نہیں جو اسے غزہ کا دھندلا منظر بھی دکھا سکے۔۔۔
اور جان لو اگر تم امت کے زخموں سے بے خبر ہو تو تم خود امت کے سینے پر زخم ہو💔
*حسد نہ کریں ۔۔۔*
*پُھول اپنے ساتھ والے پُھول کا مُقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے وہ صِرف کِھلتے ہیں۔ 🌸*
*نیکیوں میں مقابلہ کیجۓ ایک دوسرے پہ سبقت لے جانے کی کوشش کیجئے🌺*
*کبھی کسی کے عیب اپنی زبان سے بیان نہ کرے کیونکہ عیب آپ کے اندر بھی ہیں اور زبان لوگوں کی بھی ہے*
🍁🍁
Riseup vpn p SB Kuch theak chlta hy
24.11.2024 14:00 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0Virginity is a marriage gift, But this generation has made it a Birthday gift!!
24.11.2024 13:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
مبارک صدیقی
*قدر کریں اپنے جسم کی۔ اسے صاف ستھرا رکھیں۔ اسے اذیت نہ دیں۔*
*اس کی پوچھ گچھ ہو گی بروز قیامت۔ تیار رہیے گا۔*
جزاک اللہ خیرا کثیرا
*وقتی محبت اکثر دل کو ایسے چوٹ دیتی ہے جو ہمیشہ کا درد بن جاتی ہے جب کسی سے تمہارا رشتہ ختم ہو جاتا ہے تو تب احساس ہوتا ہے کہ وہ صرف ایک لمحہ تھا جو گزر گیا۔ ایسے رشتے دل میں خالی جگہ چھوڑ دیتے ہیں 🥀
23.11.2024 22:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پریشانیوں میں ساتھ دیجیئے
تسلیاں نہیں ❤️🔥🥹🤌🏻
میری پیشانی پر رکھ دے اگر تم لب اپنے
اوقات کیا ہے بخار کی، جو نہ اُترے ❤️
اس بخت میں اب لاکھ زمانہ تجھے چاہے
ہم نے تو تجھے چاہا، جب کچھ بھی نہیں تھا🙂🖤
No never
21.11.2024 16:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے!!🥀
بیٹھ جاتے ہیں وہاں ، جہاں چاۓ بنی ہوتی ہے!!🥀
🤣🤣
21.11.2024 15:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Allah is not punishing you, He is preparing you. Trust His Plan not your pain. Allah heard you just be sabr.
20.11.2024 17:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hey boys 👋
What do you like or what's the first thing you notice in a girl??