یہ قوم زندہ نہیں رہی، یہ چلتی پھرتی گلی سڑی لاش ہے؛ جس کے دل میں احساس مر چکا اور روح غلامی کے بوجھ تلے دفن ہو چکی ہے۔
13.10.2025 03:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@zahirali471.bsky.social
Rule of law and justice.
یہ قوم زندہ نہیں رہی، یہ چلتی پھرتی گلی سڑی لاش ہے؛ جس کے دل میں احساس مر چکا اور روح غلامی کے بوجھ تلے دفن ہو چکی ہے۔
13.10.2025 03:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ملک اب ظلم سے نہیں، بے حسی سے مر رہا ہے۔
13.10.2025 03:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ماڈل ٹاون ۔۔2014 ۔۔ن لیگ
ڈی چوک ۔۔ 2024۔۔ ن لیگ
مریدکے۔۔ 2025۔۔۔ ن لیگ
یہ ماں اپنے ہی بچے کھاتی ہے جب اقتدار میں آتی ہے
Free Imran Khan to save Pakistan, free the leader of nation.
#اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں
مصیبتیں سر برہنہ ہوں گی عقیدتیں بے لباس ہوں گی
تھکے ہوؤں کو کہاں پتہ تھا کہ صبحیں یوں بد حواس ہوں گی
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی
کہیں ملیں تم کو بھوری رنگت کی گہری آنکھیں مجھے بتانا
میں جانتا ہوں کہ ایسی آنکھیں بہت اذیت شناس ہوں گ
دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے
بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے
کی دساں نقصان دی قیمت
ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے.
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
یہ دونوں (حضرات حسن ؓ و حسین ؓ) میرے بیٹے اور میرے نواسے ہیں. اے الله! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان سے محبت کر اور اُس سے بھی محبت کر جو ان سے محبت کرے.
ترمذی 3769
(مشکوٰۃ 6165)
إِنَّ الْحُسَيْنَ مِصْبَاحُ الْهُدَىٰ وَسَفِينَةُ النَّجَاةِ
بیشک حسینؑ ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔
(مسند احمد بن حنبل، حدیث نمبر 10112)
اور جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مومنوں میں بےحیائی یعنی (تہمت بدکاری کی خبر) پھیلے ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب ہوگا۔ اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
سُورَةُ النُّورِ - 19
🚨دشمن دباؤ ڈالے گا تو کوئی صلح نہیں ہو گی، ایک اور عاشورہ واقع ہو گا، ایران سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
18.06.2025 04:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمیں چاہے رافضی کہو، دہشتگرد کہو، یا مجرم۔ جو کہنا ہے کہو۔ ہمیں کسی بھی میدان میں شہید کرو، کسی مسجد و امام بارگاہ کے دروازے پہ قتل کرو۔ ہم علی ابن ابی طالبؑ کے شیعہ ہیں۔ ہم فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
شہید سید حسن نصر ﷲ
#Iran #Tehran Gaza israel
بریکنگ نیوز 🔴ایران کے کچھ میزائل صرف چار سو سیکنڈز میں اسرائیل پہنچ گئے اسرائیل ایران کی اس طاقت سے واقف نہیں تھا !
اسرائیلی انٹیلیجنس چیف کا اعتراف
مُجھ کُو نَہِیں قَبول یِہ دَستُور، مَعذرَت
جَب کِہہ دِیا تو مَت کَرِیں مَجبُور، مَعذرَت
مِیری اَنا کُو آپ کّّے حُکموں سِے بِیر ہِے
دِیکِھیں جَناب آپ سِے بھَرپُور مَعذرَت
اِن لَفظُوں کِی اَدَائِیگِی دُشوَار ہِے مُجِھے
"تسلیم"، "جی"، "بجا"، "سہی"، "منظور". معذرت!
وہ شخص تھا ہی کچھ ایسا کہ بھولتا ہی نہیں
وگرنہ لوگ تو ملتے بچھڑتے رہتے ہیں
Very true
18.05.2025 15:24 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0By France 24
16.05.2025 10:20 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0ٹوٹا ہوئا لشکر کا بھرم دیکھ رہے ہیں
اور ظلِ الٰہی کے کرم دیکھ رہے ہیں
طاقت کا نشہ عقل پر حاوی ہے تمھاری
تم دیکھ نہ پاؤ گے جو ہم دیکھ رہے ہیں
🔥🔥
ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو,
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر
ویسے تو نرخ کم ہی تھے گندم کے اس برس
آئی تھی تیرے گاؤں سے مہنگی خرید لی
Ye nai he wo molvi saheban.
13.04.2025 04:16 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میراُخیال تھا سو علماء کو بغرض جہادغزہ پہنچانے کے اعلان کے نتیجے میں اتنے علماء تیار ہوں گے کہ قرعہ اندازی کرنا پڑے گی لیکن بدقسمتی سے ابھی تک ایک بھی مولوی صاحب تیار نہیں ہوئے، پاکستان کے اندر KFC وغیرہ جلانا جہاد نہیں ہےجہاد کیلئے غزہ مناسب ہے۔
قدم بڑھاؤ رضوی قوم آپکے ساتھ ھے۔
Nature's masterpiece, perfectly poised in its woodland realm.
©️ sriram.udhayab
#Nature #birds #Owl
"اور ہم نے آپ سے پہلے جو بھی رسول بھیجا، اس کی طرف یہی وحی بھیجی کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں، پس تم میری ہی عبادت کرو۔"
(سورۃ الأنبیاء 21:25)
Musk has so much to say about German and French and British and Ukrainian and South African internal politics but never a word about China or Russia.
Strange, right? 🤔
www.politico.eu/article/elon...
Eid Mubarak.
31.03.2025 03:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پہلے تو ہمیں دی گئی مانگے بغیر رُوح
پھر دل کو ہم پہ مسلط کردیا گیا
#مسافر
جب سایہ قد سے بڑا
اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں
تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے۔