@lmranriazkhan.bsky.social
19.11.2024 04:23 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0@ham1976.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
19.11.2024 04:23 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 024 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
19.11.2024 15:15 — 👍 510 🔁 131 💬 13 📌 3عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!
- علیمہ خان
@lmranriazkhan.bsky.social
19.11.2024 04:23 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0