پورے پاکستان میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور احتجاج کرنے والوں کو اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔
آج ڈالے میں آنے والوں کو آزاد کشمیر راولاکوٹ والوں نے کیری ڈبے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا🙇😂
@yousafsaeedpti.bsky.social
Staunch Insafian |Proud Kashmiri | Don’t Be Overly Formal
پورے پاکستان میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور احتجاج کرنے والوں کو اُٹھا کر لے جاتے ہیں۔
آج ڈالے میں آنے والوں کو آزاد کشمیر راولاکوٹ والوں نے کیری ڈبے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا🙇😂
ایّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
19.11.2024 20:18 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0No power can defeat you as long as you stand firm on your ideology.
Imran Khan
زبردست اور دندان شکن جواب دیا ہے
19.11.2024 20:19 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0واؤڈا کی آج پھٹی ہوئی تھی
19.11.2024 20:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0