ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
22.11.2024 13:29 — 👍 710 🔁 235 💬 19 📌 6@ptigk.bsky.social
PTI LOVER اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
22.11.2024 13:29 — 👍 710 🔁 235 💬 19 📌 6الرٹ 🛑
آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"
Spain 🇪🇸
22.11.2024 23:18 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0اپنی تمام تر توجہ احتجاج پر رکھیں۔
#FinalCall
بشریٰ بیگم نے ٹھیک کہا کہ اسلام🕋 کے سارے دشمن عمران خان کیخلاف اکھٹے ہوگئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے کپتان کی حفاظت فرمائے۔🤲🦋✨
آج جمعہ مبارک ہے آج سب انصافی بہن بھائی اپنے گریٹ لیڈر عمران خان کی رہائی کےلئے دعا کریں،
Follow me.
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم، اور جمعہ مبارک!!!
22.11.2024 04:35 — 👍 95 🔁 25 💬 12 📌 0اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
22.11.2024 23:19 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کی حقیقت
21.11.2024 12:07 — 👍 16 🔁 16 💬 0 📌 0احتجاج تو ہو گا انشاءاللہ
21.11.2024 12:08 — 👍 62 🔁 30 💬 1 📌 124نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔
سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب
لانگ مارچ تو ہو گا انشاءاللہ
21.11.2024 17:07 — 👍 4 🔁 5 💬 0 📌 0آخری کال وہ ہوتی ہے جو تقدیر بدل دیتی ہے، اس کا حصہ بنیں۔
22.11.2024 07:58 — 👍 10 🔁 7 💬 0 📌 1ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم ہے۔
اپنی خاموشی توڑیں اور انصاف کے لیے کھڑے ہوں!
اگر آج ہم نہیں جاگے، تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔
22.11.2024 07:59 — 👍 9 🔁 7 💬 0 📌 0Imran Khan’s struggle has awakened the entire nation. Every Pakistani stands with him to realize his vision.
22.11.2024 08:00 — 👍 14 🔁 12 💬 0 📌 0No matter how long the night of oppression lasts, the dawn of justice will surely come. The nation will not tolerate Imran Khan’s illegal detention any longer.
22.11.2024 08:01 — 👍 17 🔁 6 💬 0 📌 0کپتان تیرا منتظر ہے پاکستان!
24 نومبر کو عمران خان کی حتمی کال –
یہ وقت ہے آواز اٹھانے کا، اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا!
پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے، اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
24 نومبر – تبدیلی کی آخری امید۔ کیا آپ تیار ہیں؟
إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،
22.11.2024 10:19 — 👍 17 🔁 6 💬 0 📌 1لیڈر کی کال پر لبیک کہو۔۔۔
نکلو تمہاری تعداد ہی تمہاری طاقت ہے۔۔۔🔥