's Avatar

@nawabkhan.bsky.social

My leader only nawaz Sharif,

3,949 Followers  |  7,021 Following  |  122 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.741

Latest posts by nawabkhan.bsky.social on Bluesky

Post image

گیلا تیتر خود لندن بھاگ گیا،،

30.01.2025 13:59 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏‎دیکھے ہیں ہم نے احرام میں لپٹے کئ ابلیس
ھم نے کئ بار میخانے میں خدا دیکھا ھے،،
علامہ محمد اقبال

24.01.2025 09:31 — 👍 13    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

بہت مزے کا کلپ ھے 😍😍
@

19.01.2025 13:07 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 1
Video thumbnail

‏ملک ریاض نے ایک نجی محفل میں کہا

عمران خان اور اس کا خاندان ٹکے باز لوگ ہیں

میں نے ایک کروڑ فرح گوگی اور تین کروڑ بشری بی بی کو دیا اور اپنا کام کروا لیا 👇

اور یہ خبر ہماری نہیں یوتھیا صحافی کی ہے

19.01.2025 12:35 — 👍 21    🔁 15    💬 0    📌 1
Post image Post image

یہ ایک تصویر 2017 کی ھے جب ایک جھوٹے مقدمے میں میاں نوازشریف صاحب کو سزا سنا دی گئ، تو عمران خان نے فورآ پریس کانفرنس کرے کہا اج میں بہت خوش ہو،وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی آج عمران خان کی انجام دیکھ لے، بے شک اللہ تعالی کی پکڑ بہت سخت ھے، میاں صاحب کے ساتھ ظلم کرنے والے سارے کردار انجام کو پہنچ گئے

17.01.2025 08:16 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0

القادر ٹرسٹ کیس میں عمراخان کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئ،،

17.01.2025 06:57 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم

190 ملین پاؤنڈ کیس پر
اوووووووووووووووووووو کرتے ہوئے

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

13.01.2025 23:08 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے *3.1 بلین ڈالر* کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی بائیکاٹ اپیل کا منہ توڑ جواب ! بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،
پاکستان زندہ باد،،،

10.01.2025 09:40 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اے اللہ
فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما، آمین 😩

09.01.2025 07:23 — 👍 16    🔁 5    💬 3    📌 0
Post image

یہودیوں نے سرمایہ کار بند کردی کیا 😍

08.01.2025 12:25 — 👍 12    🔁 3    💬 0    📌 0

ویسے محمد اکرم کا پاکستانی کرکٹ کیلئے کونسا کردار ھے 20 میچز نہیں کھیلے اور اتنے بڑے بڑے عہدوں پر رکھا جاتا ھے

28.12.2024 03:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

😂😂

26.12.2024 16:34 — 👍 11    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

ٹکر کے لوگوں کا سرغنہ گیلاتیتر پاکستان سے بھاگ گیا، 😂

24.12.2024 12:44 — 👍 6    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏انسانیت آج بھی زندہ ہے!
‏سردی میں شدت کے پیش نظر ، ‏اٹک کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹس تقسیم کیں۔
کاپی 😂

19.12.2024 10:13 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 0

پیر کے دن عمران خان کو 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا ہونے جارہا ھے،
یوتھیوں کے چیخیں اور تیزی سے نکلیں گے، رچرڈ گرینل کو باپ بنا کر پھر بھی کچھ نہیں بنا،،

18.12.2024 16:21 — 👍 21    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ایک گھنٹہ لڑکیوں کو نچواتا ھے پھر سٹیج پر آکر کہتا ھے، ایاک نعبدو وایاک نستعین،

17.12.2024 14:52 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

‏اگر اس وقت بڑے دجال کا ظہور ہوجائے اور اپنے پیروکار کے حق میں بیان دے تو یوتھیے اس کے پیچھے بھی بھاگ جاٰینگے اور ان کے تعریف کرینگے، کیا زندگی ہے قوم یوتھ کی عقل وشعور سے عاری مخلوق

17.12.2024 06:21 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 0

‏امریکہ اور اسرائل کا عمران خان کے حق میں چیخ و پکار سے پتہ چلا ڈا کٹر اسرار احمد مرحوم، اور مولانا فضل الرحمن کی بات میں ذرا برابر شک نہیں ، عمران خان ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت پاکستان پر مسلط کیا گیا جس نے ایک پوری نسل کو بھی برباد کردیا اور پاکستان کو بھی نقصان پہنچایا،

17.12.2024 00:34 — 👍 27    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

لالا کے ویڈیوز دیکھ کر یوتھیوں کو غشی کے دورے پڑ جاتے ہیں اس لیے اس تازہ ویڈیو کو آگے شئیر کیجئے اور ہوتھیوں کی چیخیں انجوائے کرے،، شکریہ

15.12.2024 08:06 — 👍 21    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

شکریہ نوازشریف،،

15.12.2024 07:58 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0

ہاں جی

15.12.2024 05:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ بھی ٹھیک ھے

15.12.2024 05:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عقل وشعور سے عاری یوتھیے کیسے ان نوسربازوں سے دھوکہ کھاجاتی ھے ایک بات سو بار دہراتی ھے لیکن بار بار جھوٹ ثابت ہوتی ھے،

15.12.2024 03:21 — 👍 22    🔁 6    💬 7    📌 0
Video thumbnail

یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،

14.12.2024 12:59 — 👍 45    🔁 13    💬 0    📌 0
Post image Post image

حلال اور حرام میں فرق جان کر جیو،،

12.12.2024 05:34 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

وہی ہوتا ھے جو منظور خدا ہوتا ھے،،،

11.12.2024 15:54 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 1
Video thumbnail

چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی،

09.12.2024 22:43 — 👍 26    🔁 12    💬 3    📌 2

اس اکاونٍٹ کو logout کرے ھفتہ یا دس دن بعد دوبار کھول دے خود بخود ٹھیک ہوجائے گا

09.12.2024 16:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

یوتھیا اس تصویر کو دیکھ کر جل گیا،
اپنا گنڈاپور دو ٹکے کا نہیں،،
احمد فرہاد، 😍

09.12.2024 12:22 — 👍 27    🔁 5    💬 0    📌 1
Video thumbnail

وہ کونسی جگہ ھے جہاں جانے میں تین دن جبکہ واپسی میں 26 منٹ لگتے ہیں اور یہ سفر صرف یوتھیے طے کر سکتے ہیں 😂

09.12.2024 02:08 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 1

@nawabkhan is following 11 prominent accounts