آج جب بابا جی سے میں نے کہا
عمران خان کی ضمانت ہوگئی ہے تو بابا جی نے فرمایا
#یوتھیو_مٹھائی_نہیں_کھانا
👇👇👇👇
اسے کہتے ہیں کہ صرف ایک پل میں دنیا ختم ھوجانا
16.08.2025 03:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جشن آزادی والے دن تحریک انصاف والے انڈین اور انکے جھنڈوں کیساتھ پھرتے رہے شاید اس لئے کہ اورسیز پاکستانیوں نے تو انکی کال دھبڑدوس کر دی تھی
یہ ہے پاکستان مخالف بیانیہ
جب آپ قدرت کو چھیڑیں گئے تو قدرت آپکو ایسا چھیڑے گی کو آپ کی نسلیں مٹ جائیں گی
مظفرآباد نوسیری ڈیم لکڑیوں سے بھر گیا ہر سمت لکڑ ہی لکڑ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کس پیمانے پر جنگل کا کٹاؤ کیا جا رہا ہے
اپنے انجام سے بے خبر پی ٹی آئی آج وہ سب کچھ کررہی ہے جو ماضی میں ایم کیو ایم الطاف کرتی رہی ہے
وطن سے نفرت کرنے والوں کا انجام صرف ایک ہی ہے جو آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
اج کل کے زومبیز جو اپنے اپ کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھتے ہیں وہ نہیں جانتے کہ نواز شریف کس حد تک جا کر پنگا لے لیا کرتا تھا چاہے اس کے بدلے میں بعد میں جہاز کی سیٹ کےساتھ ہی کیوں نہ باندھا جائےجبکہ اجکل اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونےوالے یہ سمجھتےہیں ان سے پہلے کوئی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں تھا
14.08.2025 07:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دیسی فیملی برطانیہ میں 😊
14.08.2025 07:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کا جھنڈا آسمان تک لگانے کے چکر میں بزرگ اوپر نکل گئے
14.08.2025 07:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بلوچستان 🇵🇰
14.08.2025 07:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پشاور 💚🇵🇰
اوورسیز پاکستانی پیسے بھیجنا بند کردیں
عوام عمران کے بغیر جنگ نہیں لڑے گی
14 اگست جشن آزادی کا بائیکاٹ ہو گا
اور ناظرین عمران کے تمام دعوے عوام نے مسترد کردئیے اور اطہر من اللہ مقبولیت کا دعویٰ بھی “ کپڑ کوس “ ہوگیا
پاکستان زندہ باد عمران نیازی مردہ باد
برطانیہ میں ایک دیسی شادی💃🏻
13.08.2025 09:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سیکیورٹی فورسز نے میرعلی شمالی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر سے دہشتگروں کے کمپاونڈ کو نشانہ بنایا،
جس میں 3 ٹی ٹی پی کے دہشت گرد نزیب ،بدرالدین افغانی اور انقلابی الخیبری ہلاک ہوگئے۔
جبکہ 3 خوارج شاہد، جاوید اور بلال زخمی ہوگئے
ٹرمپ آپ کا باپ ھے
ثناءاللہ مستی خیل بھاگ گیا 🏃🏻
♥
10.08.2025 06:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور یونیورسٹی یہ امیر ادارہ تھا اب تیرہ سال میں تحریک ستیاناس نے اس کو کنگلا کر دیا ہے یہ امداد صاحب ہیں کلاس فور کے ملازم آپ چیک کریں ان کو تنخواہ ہی نہی دی چوکیدار وغیرہ کو کاکا کہتے تھے سب یہ بہت غریب لوگ ہوتے ہیں 😢😢
09.08.2025 03:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0